لندن ہسٹری میوزیم

فرقان مغل

محفلین
السلام و علیکم۔

ہر فعل بحساب نظم و اصول انجام دیا جائے تو ہی وہ اپنے مقصد کی بھرپور تائید کرتا ہے۔جیسا کہ مجھے اب احساس ہو رہا ہے کہ تصویریں لیتے وقت میں اُس حصہ کو قطعاً نظرانداز کر چکا ہوں جس میں متعلقہ اشیاء کی وضاحت چسپاں ہوتی ہے۔ خیر میں تصویریں اپ لوڈ کر رہا ہوں۔بوجھو تو جانے کے زمرے میں ہی سہی۔

والسلام

dsc02914.jpg

dsc02915.jpg

dsc02919.jpg

dsc02920d.jpg

dsc02921.jpg

dsc02928d.jpg

dsc02929x.jpg

dsc02930j.jpg

dsc02931b.jpg

dsc02936hfg.jpg
 

محمدصابر

محفلین
بہت خوبصورت فرقان بھائی۔ صرف تصاویر کا سائز تھوڑا کم کر لیتے تو ذرا جلدی کھل جاتیں‌میرے کمپیوٹر پر۔
 

مغزل

محفلین
میرے کمپوٹر پر تو ایسے مرمر کر کھلی ہیں‌کہ بس مت پوچھیں ۔ شکری مغل صاحب
 

تعبیر

محفلین
واہ جی واہ آپ کو تصویریں لگانا آ بھی گئیں اور آپ نے لگا بھی لیں جبکہ میں سمجھی کہ آپ ادا مغل کی طرح ہیں کہ بس رسیدیں دیے جاؤ بعد میں مڑ کر دیکھو ہی مت ;)

ایک تو آج محفل کی اسپیڈ اوپر سے یہ دھاگہ مجھے کچھ کچھ دکھائی دے رہا ہے اور کچھ نہیں۔ہی ہی ہی

کچھ تصویریں کھل رہی ہیں اور کچھ نہیں :(

شکریہ کا بٹن تو مجھے نظر ہی نہیں آ رہا یہاں :eek:
 

زیک

مسافر
اچھی تصاویر ہیں۔ مگر اگر آپ پلیز ان کا سائز کچھ چھوٹا کر لیں تو تمام قارئین کو آسانی ہو گی۔
 
Top