چودھری مصطفی
محفلین
۲۰۱۵ کے ضمنی الیکشن میں نواز شریف نے اس حلقے میں بھر پور کمپین چلائی، مگر تحریک انصاف کی جیت ہوئی، اس مرتبہ عمران خان نے بھر پور کمپین کی، ن -لیگ نے کوئی دلچسبی نہیں دکھائی اور جیت گئی۔
وجوہات؟
وجوہات؟
۲۰۱۳ اور ۲۰۱۵ کے مقابلہ میں کافی بڑا سوئنگ ہوا۔ تحریک انصاف تو مکمل کلین بولڈ ہو گئی۔ نون لیگ ۲۰ ہزار سے زائد لیڈ کیساتھ کامیاب رہیکتنا سونگ تھا؟
تمام وجوہات اس ایک تصویر میں۔ برگروں کو ووٹ نہیں پڑتے خاص کر جب وہ موروثی بھی ہوں۲۰۱۵ کے ضمنی الیکشن میں نواز شریف نے اس حلقے میں بھر پور کمپین چلائی، مگر تحریک انصاف کی جیت ہوئی، اس مرتبہ عمران خان نے بھر پور کمپین کی، ن -لیگ نے کوئی دلچسبی نہیں دکھائی اور جیت گئی۔
وجوہات؟