چلو نہیں پوچھتے گجرانوالہ والوں سے۔۔۔۔۔گوجرانوالہ میں بس نا ای پوچھو
ہماری طرف بھی برا حال ہے پتہ ہی نہیں چلتا کب آرہی ہے اور کب جارہی ہےیہاں لاہور میں ہر ایک گھنٹے بعد جاتی ہے لائٹ
اور بعض اوقات تو آتے ہی پھر چلی جاتی ہے
بہت ذلیل کیا ہوا ہے بجلی والوں نے
اور واضح طور پر پنجاب میں دانستہ زیادہ لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے
لگتا ہے یو پی ایس لگوایا ہوا ہے جو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب آ رہی ہے اور کب جا رہی ہےہماری طرف بھی برا حال ہے پتہ ہی نہیں چلتا کب آرہی ہے اور کب جارہی ہے
میں خودی بتا دیتا ہوں۔ رات کو سوتے وقت بھی کوئی نہیں ہوتی، صبح اٹھتے وقت بھی نہیں ہوتی، شام کو آفس سے گھر آؤ بھی کوئی نہیں ہوتی۔ کم از کم دورانیہ 15 گھنٹے ہے جو کہ من موجی میں 18 گھنٹے تک بھی کھینچ لیتے ہیں واپڈہ کے منچلے۔چلو نہیں پوچھتے گجرانوالہ والوں سے۔۔۔ ۔۔
خود تو کہا تھا مت پوچھیں ہم نے نہیں پوچھا تو۔۔۔۔۔میں خودی بتا دیتا ہوں۔ رات کو سوتے وقت بھی کوئی نہیں ہوتی، صبح اٹھتے وقت بھی نہیں ہوتی، شام کو آفس سے گھر آؤ بھی کوئی نہیں ہوتی۔ کم از کم دورانیہ 15 گھنٹے ہے جو کہ من موجی میں 18 گھنٹے تک بھی کھینچ لیتے ہیں واپڈہ کے منچلے۔
وہ اسی لیئے کہا تھا کہ سب پوچھیں، جس کام سے لوگوں کو بچوں کو منع کرو تو وہ وہی کام زیادہ کرتے ہیں۔خود تو کہا تھا مت پوچھیں ہم نے نہیں پوچھا تو۔۔۔ ۔۔
آپ نے خود بتا دیا نہ۔۔۔ ۔
گوجرانوالہ میں بس نا ای پوچھو