اگر آپ فیصل آباد میں ہی ہوتے ہیں تو آج کل گٹ والا سوک سنٹر میں ایک میلہ سا لگا ہوا ہے وہاں بھی شمسی پینل کا ایک سٹال دیکھا تھا۔ہمارے ایک دوست آج کل یہی کام کر رہے ہیں، بطور کاروبار۔ ان سے ہی مشورہ کریں گے۔
کتنے دن کا میلہ ہے شاید میں بھی پرسوں فیصل آباد پدھاروں۔اگر آپ فیصل آباد میں ہی ہوتے ہیں تو آج کل گٹ والا سوک سنٹر میں ایک میلہ سا لگا ہوا ہے وہاں بھی شمسی پینل کا ایک سٹال دیکھا تھا۔
یعنی" گشتی سائنسدان"؟۔محترم یہاں کسی '' گلی گلیٹر '' سائینسندان کو بلائیں ۔۔۔
آج آخری دن ہےکتنے دن کا میلہ ہے شاید میں بھی پرسوں فیصل آباد پدھاروں۔
آج آخری دن ہے
سائنسدان اور گشتی کا ملاپ کچھ نیچرل نہیں لگ رہایعنی" گشتی سائنسدان"؟۔
بڑی گل اے بھئی موجاں کروابھی رات دو بجے سے لے کر شام سات بجے تک صرف 3 گھنٹے بجلی آئی ہے
پورے لاہور میں یہی حال ہے۔ابھی رات دو بجے سے لے کر شام سات بجے تک صرف 3 گھنٹے بجلی آئی ہے
جی ہاں صنف کو مدِنظر رکھ کر اسے آپ والا یہ نام بھی دیا جاسکتا ہے۔۔کیونکہ اس میں کوئی برائی نہیں ہے بلکہ '' گلی گلیٹر '' سے زیادہ '' گشتی سائینسندان '' بولنے میں زیادہ مزا آرہا ہے۔یعنی" گشتی سائنسدان"؟۔
بھرا جی آپ نیچرل کو نہ دیکھیں ۔۔۔۔۔ بس ملاپ پر نظر رکھیں کیونکہ یہ کو عام ملاپ نہیں ہےسائنسدان اور گشتی کا ملاپ کچھ نیچرل نہیں لگ رہا
بھائی جان اس کیٹیگری کے کئی سائنس نادان اپنے کوچے بھی ملتے ہیںجی ہاں صنف کو مدِنظر رکھ کر اسے آپ والا یہ نام بھی دیا جاسکتا ہے۔۔کیونکہ اس میں کوئی برائی نہیں ہے بلکہ '' گلی گلیٹر '' سے زیادہ '' گشتی سائینسندان '' بولنے میں زیادہ مزا آرہا ہے۔
اس لئے ہی تو ہر اہم چیزوں میں ہم آپ کو استاد مانتے ہیں۔۔۔ ویسے بھی استادی کے لئے عمر معیار نہیں بلکہ تجربہ معیار ہوتا ہے۔اور تجربے کاری میں ہم کیا ساری دنیا آپ کو استاد مانتی ہے
نہین سیاسی اور دوسرے پیشوں کا گشتی ہونا تو سنا تھا اب اگر سائنس بھی اقبال ٹاؤن پہنچ گئی ہے تو فبہابھرا جی آپ نیچرل کو نہ دیکھیں ۔۔۔ ۔۔ بس ملاپ پر نظر رکھیں کیونکہ یہ کو عام ملاپ نہیں ہے
ایسا تو نہ کہیں جناب ۔ اقبال سٹیڈیم کے قریب کا ایریا سیر کے لئے کافی مناسب ہے ؛اور جیب ہلکی کرنے کے لئے بھیساجد صاحب مطلع کیجیے گا اگر آنا ہوا تو۔ آپ کو فیصل آباد کی سیر کروائیں گے اگرچہ یہاں سیر کروانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔