نہیں لیکن حکومت غیر مستحکم ضرور ہوجائے گی۔
تو پھر عوام اور کیا کرٕے؟تو لوگوں کا ہی نقصان ہوا ناں۔ حکومت وقت کے تو کانوں پر جُوں تک نہیں رینگے گی۔
یہ یورپ کا کوئی ملک نہیں ہے کہ کسی حادثے کے بعد اس وزارت کا وزیر مستعفی ہو جاتا ہے۔ یہاں تو الٹا حساب ہوتا ہے اور سارا الزام دوسرے کے سر تھوپ کر خود بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔
پر یہ بے ایمان بندے عوام میں سے ہی منتخب ہوٕئے ہیں.عوام یہ کرئے کہ آئندہ انتخابات میں ایسے بے ایمان لوگوں کو اپنا نمائندہ نہ چنے۔