لوکل ہوسٹ

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
جناب میں لوکل سرور کے لیے اپاچی استعمال کرتا ہوں اور میں کیبل نیٹ استعمال کرتا ہوں پہلے تو اپاچی میرے کیبل کی آئی پی سے کھل رہی لیکن اب صرف جب 127.0.0.1لکھو تب ہی کھلتی ہے بتائیں میں کیا کروں۔
اللہ حافظ
 

اظفر

محفلین
جہانزیب کی بات ٹھیک نہیں
سروس پرووائیڈر پورٹ 80 بند لوکل میں بند نہیں‌کر سکتا۔ کیوں‌کہ لوکل میں اس کا کوئی کنٹرول نہیں ہوتا۔
1۔0۔0۔127 سے یہ آپ کے سسٹم میں کھلتی ہو گی کیوں کہ آپ کے پی سی کیلیے یہ لوکل ہوسٹ‌ہے ۔ لوکل نیٹ ورک میں دوسرے یوزرز آپ کی سایٹ آپ کی آی پی سے کھول سکیں گے ۔ وایڈ ایریا نیٹ ورک کے یوزرز آپ کی ویب وایڈ ایریا کے آی پی سے صرف تب کھول سکیں گے اگر آپ کے انٹرنیٹ پرووایڈر نے پورٹ 80 کی میپنگ کی ہوئی ہو۔ یہ میپمنگ عام ور پر بڑے نیٹ ورکس میں روٹر سے ہوتی ہے ، جھوٹے نیٹ ورکس میں یہ پراکسی سرور میں سے ہی کی جا سکتی ہے ۔
آپ کا سوال ناکافی تھا اسلیے میں بالکل سو فیصد جواب نہیں سکتا آپ تفصیل واضح کریں تب میں اس کا جواب تفصیل سے دے سکتا ہوں‌
 

راجہ صاحب

محفلین
اوے عاشق اعظم نمبر ون عرف فخر نوید
کیوں‌مذاق اڑاتا ھے

اس میں مزاق والا کیا کام لگا

چل معاف کیا
اپنا پرانا بیلی ھےا سلیے

برائے کرم آف ٹاپک گفتگو نا کیا کریں :(
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے راجہ صاحب کی بات سے مکمل اتفاق ہے کہ " اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی > سوال آپ کے ، جواب ہمارے " والے زمرے میں غیر متعلقہ گفتگو سے پرہیز کریں۔
 
Top