نثری نظم ہے شاید!بحر سمجھ میں نہیں آسکی ۔۔۔
جس بحر میں آ پ نے شعر کہا یا کہنے کی کوشش کی، اس میں کوئی مشہور شعر یاد ہو تو بتائیے گا۔۔۔
نہیں ، یہ نثری نثر ہے ۔نثری نظم ہے شاید!
جناب جون صاحب کی شاعری سے متاثر کوبحر سمجھ میں نہیں آسکی ۔۔۔
جس بحر میں آ پ نے شعر کہا یا کہنے کی کوشش کی، اس میں کوئی مشہور شعر یاد ہو تو بتائیے گا۔۔۔
شکریہ اصلاح کرنے کا جنابنہیں ، یہ نثری نثر ہے ۔
کیا یہ جون ایلیا کا شعر ہے ؟جناب جون صاحب کی شاعری سے متاثر کو
کیا آج میری برسی تھی
یعنی آج مر گیا تھا میں؟
ابھی تک تو کسی نے اصلاح نہیں کی۔شکریہ اصلاح کرنے کا جناب
اگر واقعی ایسا سمجھتے ہیں تو اپنی تحریر نثر میں پیش کریں یا ذیل کا زمرہ بھی ٹھیک رہے گامیں شاعر نہیں ہوں بس خیالات لکھتا ہوں۔
عشق صاحب اگر واقعی شاعری سے بھی عشق ہے تو اس کا تھوڑا علم حاصل کر لیں
آپ، محترم اسامہ سرسری صاحب کی کتاب "آؤ، شاعری سیکھیں" کا مطالعہ کیجیے۔ بیس قسطوں میں یہ کتاب آپ کو محفل پر مل جائے گی۔ یہ تھریڈ ملاحظہ کیجیے۔