عاطف بٹ
محفلین
جج: تمہاری کوئی آخری خواہش؟
ملزم: آپ کی بیٹی سے شادی، ایک آئی فون، پچاس کروڑ روپے، امریکہ کا ویزا، دو سال کا ہنی مون، چھ سات بچے جو آپ کا نانا، نانا کہیں اور مجھے پاپا، اور میں ان سب بچوں کی شادی کروادوں تو اس کے بعد آپ جو فیصلہ دیں گے مجھے منظور ہے!
جج: ہاہاہاہا۔۔۔ میری کوئی بیٹی ہی نہیں ہے۔ لٹکا دو سالے کو!!!