حجاب
محفلین
میک اپ کا سامان خریدنے میں لپ اسٹک کا نمبر سب سے پہلے آتا ہے ، اور یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر کی خواتین اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیئے اسی ہتھیار کا استعمال کرتی ہیں لہٰذا دکان پر سجے مختلف رنگوں اور شیڈز مین سے درست رنگ کا انتخاب ہی کسی چہرے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا سکتا ہے۔
ہلکے شیڈ کی لپ اسٹک کے لیئے گہرے رنگ کی لپ لائنز استعمال کی جائے تو کوئی بھی خاتون اپنی عمر سے بڑی لگتی ہے ۔
جہاں تک ہو سکے لپ اسٹک کے رنگ سے مطابقت رکھنے والا لپ لائنر لگائیں ۔
لپ اسٹک لگانے کے لیئے اپنے موڈ ، وقت اور لباس سے مطابقت کا ضرور خیال رکھیئے ۔
لپ اسٹک کو میٹ فنش دینے کے لیئے لپ اسٹک لگا کر کاغذ سے فالتو لپ اسٹک خشک کرلیں ۔
چمکیلے کپڑوں کے ساتھ گلوس والی لپ سٹک کا اپنا ہی انداز ہے اپنی پسندیدہ لپ اسٹک پر تھوڑی سی ویسلین لگا لیں ۔
یہاں لپ اسٹک کے مختلف شیپ کی تصویریں دی گئی ہیں آپ ان میں سے وہ شیپ سلیکٹ کریں جو آپ کی لپ اسٹک سے میچ کرتا ہے اور کریں رزلٹ کا انتظار کہ آپ کی لپ اسٹک کا شیپ آپ کے بارے میں کیا بتاتا ہے ۔
1 -
2 -
3 -
4 -
5 -
6 -
7 -
8 -