امجد میانداد
محفلین
اسلام و علیکم،
ایک بہت بہترین پیغام ہم سب کے نام۔
ایک بہت بہترین پیغام ہم سب کے نام۔
کیوں، کیا مرد انسان نہیں؟ نہ رونا تو درندگی کی نشانی ہے۔کیونکہ، بقول شخصے ع
مرد کو درد نہیں ہوتا
بھائی جان درد تو ہر انسان کو ہوتا ہے لیکن روتا وہ ہے جو کمزور ہوتا ہے۔لیکن یہ بھی زندگی کی ایک سچائی ہے کہ زیادہ ہنسی کے پیچھے ایک درد سے بھرا دل ہوتا ہے۔نرم دل آدمی خود روتا ہے اور پتھر دل شخص دوسروں کو رولاتا ہے۔کیوں، کیا مرد انسان نہیں؟ نہ رونا تو درندگی کی نشانی ہے۔
لیکن رونا نفسیاتی طور پر درد کو کم کرتا ہے اور دل میں ایک نئی امنگ پیدا کرتا ہے۔ جوروتا نہیں وہ سنگ دل ہے۔بھائی جان درد تو ہر انسان کو ہوتا ہے لیکن روتا وہ ہے جو کمزور ہوتا ہے۔