لڑیوں کے دِلچسپ عُنوان

بابا-جی

محفلین
خُدا جانے یِہ عُنوان خُود ہی بن جاتے ہیں یا مُحب کوئی کرامت دِکھاتے ہیں۔ مُجھے تو یِہ عنوان پڑھ کر، دیکھ کر، کُچھ خاص اندازہ نہیں ہو پاتا تھا، مگر، اب کُچھ کُچھ سمجھنے لگ گیا ہُوں۔

آپ بھی اِس لڑی میں ایسے مُنفرد عُنوانات کو شیئر کریں۔

بطور تبرک، یہ عُنوان۔

ابن الوقت پروف ریڈنگ
طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ
الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز زیادہ حسینہ


ہیں نا ہوش رُبا اور دِلچسپ عُنوانات!
 

سیما علی

لائبریرین
خُدا جانے یِہ عُنوان خُود ہی بن جاتے ہیں یا مُحب کوئی کرامت دِکھاتے ہیں۔ مُجھے تو یِہ عنوان پڑھ کر، دیکھ کر، کُچھ خاص اندازہ نہیں ہو پاتا، مگر، اب کُچھ کُچھ سمجھنے لگ گیا ہُوں۔

آپ بھی اِس لڑی میں ایسے مُنفرد عُنوانات کو شیئر کریں۔

بطور تبرک، یہ عُنوان۔

ابن الوقت پروف ریڈنگ
طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ
الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز زیادہ حسینہ


ہیں نا ہوش رُبا اور دِلچسپ عُنوانات!
کیا کہنے بابا جی تسی گریٹ :star2::star2::star2::star2::star2:
 

شمشاد

لائبریرین
ابن الوقت پروف ریڈنگ
طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

مندرجہ بالا عنوانات تو لائبریری سیکشن سے متعلق ہیں۔ آپ کو بھی اس سیکشن میں آنے کی دعوت ہے۔
 
Top