لڑی کیسے حذف کی جائے ؟

السلام علیکم
میں نے تصاویر کے فورم میں حصہ لینے لئے ایک پیغام لکھا تصویر بھی داخل کرنا چاہی لیکن نہ ہوئی اگرچہ بعدمیں محمد تابش صدیقی صاحب نے طریقہ کار سمجھا دیا تھا لیکن اس میں بھی اب تک کامیاب نہ ہوسکا اب چونکہ وہ پیغام ارسال ہوچکا ہے اور تصویر داخل نہ ہوسکی ہے ۔
اب بنا تصویر کے اس لڑی کا مقصد نہیں بنتا اسی لئے اسے حذف کرنا چاہتا ہوں اگر کوئی رہنمائی کردے تو مشکور رہونگا ۔۔۔
 
وعلیکم السلام!

ہم نے وہ لڑی حذف کر دی ہے، لیکن ایسے کاموں کے لیے آپ اس لڑی کے پہلے مراسلے کے نیچے موجود "رپورٹ" ربط کا استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی بات رپورٹ میں بتا سکتے ہیں۔ :) :) :)
 

عمر سیف

محفلین
السلام علیکم عمر بھائی
کیسے ہیں آپ اور کدھر ہوتے ہیں ویسے یہ لڑکی صرف آپ ہی کو دکھائی دینی تھی
الحمداللہ مقدس ۔۔ آپ ؟
یہیں کہیں ۔۔آوارہ گردی ۔۔۔ جی ۔۔ لڑکیاں مجھے ہی دکھائی دیتی ہیں باقی بھائی آنکھیں بند کر لیتے ہیں ۔۔:rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
الحمداللہ مقدس ۔۔ آپ ؟
یہیں کہیں ۔۔آوارہ گردی ۔۔۔ جی ۔۔ لڑکیاں مجھے ہی دکھائی دیتی ہیں باقی بھائی آنکھیں بند کر لیتے ہیں ۔۔:rollingonthefloor:
میں بھی بہت اچھی عمر بھائی الحمدللہ
ارے نہیں بھیا۔۔۔ دکھائی تو دیتیں ہیں پر میسنے ہیں ناں۔۔ بتاتے نہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

عمر سیف

محفلین
میں بھی بہت اچھی عمر بھائی الحمدللہ
ارے نہیں بھیا۔۔۔ دکھائی تو دیتیں ہیں پر میسنے ہیں ناں۔۔ بتاتے نہیں
:rollingonthefloor:
باقی دونوں آنکھیں بند کرتے ہیں آپ ایکھ آنکھ بند کرتے ہیں :heehee:
کبھی دائیں آنکھ بند کبھی بائیں ۔۔:rollingonthefloor:
 

گلزار خان

محفلین
لیکن ایسے کاموں کے لیے آپ اس لڑی کے پہلے مراسلے کے نیچے موجود "رپورٹ" ربط کا استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی بات رپورٹ میں بتا سکتے ہیں۔
تو کیا رپورٹ کرنے سے وہ لڑی حذف ہوجائے گی اور دوسرا سوال یہ کے رپورٹ میں میں اس لڑی کو حذف کیا جانے والا ریزن لکھنا ضروری ہے؟
 

گلزار خان

محفلین
السلام علیکم
میں نے تصاویر کے فورم میں حصہ لینے لئے ایک پیغام لکھا تصویر بھی داخل کرنا چاہی لیکن نہ ہوئی اگرچہ بعدمیں محمد تابش صدیقی صاحب نے طریقہ کار سمجھا دیا تھا لیکن اس میں بھی اب تک کامیاب نہ ہوسکا اب چونکہ وہ پیغام ارسال ہوچکا ہے اور تصویر داخل نہ ہوسکی ہے ۔
اب بنا تصویر کے اس لڑی کا مقصد نہیں بنتا اسی لئے اسے حذف کرنا چاہتا ہوں اگر کوئی رہنمائی کردے تو مشکور رہونگا ۔۔۔
وعلیکم السلام
لیکن اب تک تو آپ کو تصوئیر پوسٹ کرنی آگئی ہوگی؟
 
Top