پیارے دوست میں اپنے پی سی پر اردو انسٹال کی ہے اور صوتی بورڈ بھی انسٹال کیا ہے لیکندوست نے کہا:آپ ویب پیڈ سے لکھتے ہو اردو یا آپ کے سسٹم کی کی بورڈ نصب ہے؟
شکریہ دوست میرا مسئلہ حل ہو گیا ہےپیارا نے کہا:پیارے دوست میں اپنے پی سی پر اردو انسٹال کی ہے اور صوتی بورڈ بھی انسٹال کیا ہے لیکندوست نے کہا:آپ ویب پیڈ سے لکھتے ہو اردو یا آپ کے سسٹم کی کی بورڈ نصب ہے؟
جب میں کسی بھی لفظ میں حمزہ ڈالتا ہوں جو کہ یوو دبا کر اآتی ہے تو وہ الفاظ کے ساتھ نہیں ملتی،