نبیل
تکنیکی معاون
میں نے اس دھاگے میں لک اپس جنریٹ کرنے کے ایک اطلاقیے کی تیاری کے بارے میں عرض کیا تھا۔ یہاں میں اسی اطلاقیے پر اب تک کیا گیا کام مہیا کر رہا ہوں۔ اس کا سورس کوڈ بھی ساتھ ہی فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں استعمال ہونے والی میپنگ psname.xml فائل سے پڑھی جائے گی جو کہ اسی پروگرام Lookups.exe کے فولڈر میں ہونی چاہیے۔ اس پروگرام میں Tools->Options میں جا کر اس فائل کو ذیل کی تصویر کے مطابق ایڈٹ کیا جا سکتا ہے:
کسی ترسیمہ جات پر مبنی فائل کے لیے لک اپ جنریٹ کرنے کے لیے Tools->Generate Lookups پر جائیں تو ذیل کا ڈائلاگ باکس سامنے آئے گا جہاں ترسیمہ جات پر مبنی فائل کو منتخب کیا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد Generate Lookups بٹن پر کلک کرنے سے لک اپس ایک اور فائل میں جنریٹ ہو جائیں گے اور اگر کسی وجہ سے کسی لگیچر کے لک اپ جنریٹ نہیں ہو پائے ہیں تو اس کا ایک errors.txt فائل میں اندراج کر دیا جائے گا جو کہ اسی فولڈر میں ہوگی جہاں کہ ترسیمہ جات والی فائل موجود ہوگی۔
لک اپس والی فائل کا نام لگیچرز والی فائل کے نام کے آخر میں _lookup شامل کرکے تشکیل دیا جائے گا۔ ترسیمہ جات والی فائل میں ترسیمہ جات ایک ہی لائن پر بھی ہو سکتے ہیں یا مختلف لائنوں میں بھی ہو سکتے ہیں۔ یہاں عارف نے ایک تصحیح کردہ ترسیمہ جات پر مبنی فائل فراہم کی ہے۔ اس فائل کو بھی بمعہ جنریٹ کردہ لک اپس کے یہاں اٹیچ کیا جا رہا ہے۔ ذیل میں ان فائلوں سے کچھ حصہ بطور نمونہ پیش کیا جا رہا ہے۔
پہلے چند ترسیمہ جات دیکھیں:
سلمے
جثیمو
چغلیو
سفینے
شیعیت
سہیلیا
ضحے
لہنگے
لشتیے
لیچیو
اور ذیل میں ان کے جنریٹ کردہ لک اپس موجود ہیں:
اس پروگرام پر اپنی تجاویز اور آراء اسی دھاگے میں پوسٹ کریں۔
والسلام

کوڈ:
seen_i lam_m meem_m bariyay_f -> slmy
jeem_i say_m chotiyay_m meem_m wao_f -> jCimw
chay_i gein_m lam_m chotiyay_m wao_f -> cGliw
seen_i fay_m chotiyay_m noon_m bariyay_f -> sfiny
sheen_i chotiyay_m aein_m chotiyay_m tay_f -> xieit
seen_i gol-hay_m chotiyay_m lam_m chotiyay_m alif_f -> soilia
zuad_i hhay_m bariyay_f -> JHy
lam_i gol-hay_m noon_m gaf_m bariyay_f -> longy
lam_i sheen_m tay_m chotiyay_m bariyay_f -> lxtiy
lam_i chotiyay_m chay_m chotiyay_m wao_f -> liciw