ہائے ۔۔۔اتنا بدنصیب ہے ظفر دفن کے لیئے ۔۔۔۔۔۔ :(
جیہ لائبریرین مارچ 10، 2010 #2 بہت اچھا گایا ہے مگر۔۔۔۔ حبیب ولی محمد نے اس سے بھی زیادہ اچھا گایا ہے
فاتح لائبریرین مارچ 10، 2010 #3 شکریہ ظفری بھائی اور جیہ صاحبہ۔ مجھے بھی حبیب ولی محمد کی آواز میں پسند ہے بلکہ دیپندر دیپک کی آواز میں سننی تو کجا اس کا نام بھی پہلی مرتبہ سنا ہے۔
شکریہ ظفری بھائی اور جیہ صاحبہ۔ مجھے بھی حبیب ولی محمد کی آواز میں پسند ہے بلکہ دیپندر دیپک کی آواز میں سننی تو کجا اس کا نام بھی پہلی مرتبہ سنا ہے۔