لیاقت علی عاصم لیاقت علی عاصم کی کچھ ہائیکو

مغزل

محفلین
افرا تفری ہے
چوہوں کو معلوم نہیں
بلی اندھی ہے

تتلی کی ہے بھول
شیشہ توڑ کے چومے گی
پیپر ویٹ کا پھول

یارب اتنی ڈھیل
کفر نہ ہو تو میں پھونکوں
صورِ اسرافیل

لیاقت علی عاصم
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ احباب کرام کا ۔۔ میں ممنون ہوں
انشا اللہ بشرطِ فرصت مزید کلام بھی پیش کرتا رہوں گا۔
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ احباب کرام کا ۔۔ میں ممنون ہوں
انشا اللہ بشرطِ فرصت مزید کلام بھی پیش کرتا رہوں گا۔
 
Top