Jameel Ahmad Siddiqui
محفلین
جی ہاں ہم بن بلائے مہمان نہیں بلکہ یہ دعوت ہمیں دی گئی ہے اس لئے ہم یہاں برجمان ہونے کا شرف حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ارے میز۔۔۔بان بھائی ہمیں ہمارا میز تو دکھا دیجئے۔۔۔۔
لیجیے جناب نوش فرمائیں۔
چائے کپ میں ہے پردے میں نہیںپردے میں چائے؟
شمشاد بھائی اس چائے خانے میں ایک میز میرےلئے مستقل ریزرو کروا دیںلیجیے جناب نوش فرمائیں۔
یار ڈراتے کیوں ہوشہزاد بھائی سوچ لیں۔
تمہیں چائے پر اعتراض ہے، میز پر یا عمر پر؟ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟ اس عمر میں؟؟
شوق عمر نہیں دیکھتاہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟ اس عمر میں؟؟
شوق عمر نہیں دیکھتا
اس طرز کی چائے مجھے مرغوب ہے کبھی لکڑی کی آگ پر بنی ہوئی چائے پی کر دیکھو
بات کو کہاں سے کہاں لے گئی ہو