جاسم محمد
محفلین
کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ سول حکومت عسکری اداروں کو اپنی آئینی و قانونی حدود میں رکھنے کیلئے اقدامات کرے؟ادارے چلانا آپ کا کام ہے، پالیسی بنانا آپ کا کام ہے لیکن جس طرح آپ نے فری ہینڈ دے رکھا ہے اس سے اوپریشن واضح طور پر حد سے بڑھتا جا رہا ہے۔