الف نظامی آپ کونسی ڈسٹرو استعمال کرتے ہیں؟
اوبنٹو میں اس کا طریقہ یوں ہو گا کہ کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر کے ریکوری موڈ میں چلائیں ۔ اگر تو صرف اوبنٹو ہی انسٹال ہے تو EScape دبائیں ، اور وہاں ریکوری کو منتخب کر لیں ۔ اگر اوبنٹو کے علاوہ بھی کوئی سسٹم انسٹال ہے تو بغیر Escape دبائے مینو سے ریکوری کانسول منتخب کر لیں ۔
جب ریکوری موڈ میں کمپیوٹر بوٹ ہو جائے تو وہاں Drop to root shell prompt کو منتخب کر کے اینٹر دبا دیں ۔
اب ٹرمینل میں مندرجہ ذیل کمانڈ لکھیں ۔
یہ تمام استعما کنندہ کے نام دکھا دے گا ، اب جس کا پاسورڈ بدلنا ہو اسے مندرجہ ذیل کمانڈ سے بدل لیں ۔
جیسے میری صورت میں
ایسا کرنے سے نیا پاسورڈ پوچھا جائے گا، وہ لکھیں ۔
اگر آپ کو استعمال کنندہ نام معلوم ہے تو پہلی کمانڈ لکھنے کی ضرورت نہیں ۔