لینگویج موڈ کے‌بارے‌میں‌نبیل سے‌سوال۔۔۔۔

السلام علیکم

نبیل میں‌نے‌آپ کے‌ریلیز شدہ موڈ کو استعمال کرتے ہوئےٍ اردو کا اضافہ کیا تھا اپنے‌فورم پر۔ پہلے تو کام ٹھیک چلتا رہا ہے۔ کل گلوبل فائل میں گڑبڑ ہوئی تو اسے میں نے دوبارہ اپلوڈ‌کیا۔

اب جب میں فورم میں‌جاکر کسی بھی اردو سیکشن کو کھولتا ہوں تو چونکہ میں نے‌لینگویج ڈیفالٹ عربی رکھی ہے‌اس لئے عربی ہی آتی ہے‌جبکہ آپ‌کے موڈ کی وجہ سے میں‌نے پیچھے‌سے‌اسے‌اردو پر سیٹ‌کیا ہوا ہے۔ لیکن پھر بھی وہ عربی میں ہی ظاہر ہوتا ہے‌سیکشن!!

اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ اور حل؟

شکریہ
 
نبیل

تکنیکی معاون
ہو سکتا ہے کہ global.php کو دوبارہ اپلوڈ کرنے سے ترمیم شدہ فائل اوور رائٹ ہو گئی ہو۔ آپ چیک کر لیں کہ اس فائل میں ضروری تبدیلیاں موجود ہیں یا نہیں۔
 
ہو سکتا ہے کہ global.php کو دوبارہ اپلوڈ کرنے سے ترمیم شدہ فائل اوور رائٹ ہو گئی ہو۔ آپ چیک کر لیں کہ اس فائل میں ضروری تبدیلیاں موجود ہیں یا نہیں۔

نبیل ضروری تبدیلیوں کی نشاندہی کرسکتے ہو؟

وی بلٹن صفر سے‌سیکھنا شروع کیا ہے:confused:
 
نبیل میں نے‌پہلی دفعہ تو فائل درست کرلی تھی اب مسلسل دوگھنٹے سے ترمیم کر رہا ہوں بار بار یہ میسیج آجاتا ہے

Warning: array_merge() [function.array-merge]: Argument #2 is not an array in [path]/global.php on line 195

کیا چکر ہوسکتا ہے؟

میں وہ فائل آپ کو دکھا رہا ہوں پلیز نشاندہی کردو۔۔۔ شکریہ

(حذف کردہ)
 
نبیل

تکنیکی معاون
راسخ، میں فائل کا ربط حذف کر دیا ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ویہ بلیٹن کی فائلوں کو پبلک فورم پر شیئر نہیں کیا جا سکتا۔
جہاں تک تبدیلیوں کا تعلق ہے تو میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ یہی موڈ ہمارے پاس وی بلیٹن 3.7.1 پر ٹھیک چل رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی اور ورژن میں مسئلہ پیش آتا ہو۔
 
شكريه نبيل اس تنبيه كا

ٹھیک چلا تھا لیکن میں نے‌لینگویج کی نئی فائل اپلوڈ کی تو یہ مسئلہ پیدا ہوا۔
اب پتہ نہیں مجھ‌سے کہاں‌غلطی ہو رہی ہے۔ پہلے‌بھی اچانک کام کرنے‌لگ گیا تھا

خیر کوشش کرتا ہوں‌پھر

جزاک اللہ خیر
 
Top