لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

محفلین سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
 
اس کے لیئے سب سے پہلے آپ جو سافٹ ویئر استعمال کرنے جارہے ہیں اس کے لیئے کم از کم مطلوبہ مواصفات کا پتہ کر لیجئے مثلاکم از کم کس قدر ریم چاہیئے۔ کونسا پروسیسر چاہیئے۔ ہارڈ ڈسک کتنی چاہیئے۔ اور ویڈیو کارڈ ریزولیوشن کتنی درکار ہے ۔ اس سب کو ایک کاغذ پر لکھ لیں۔ مختلف سافٹ ویئر کی مختلف ضروریات ہو سکتی ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ اعلیٰ جو مواصفات ہوں ان مواصفات کے مطابق مارکیٹ چیک کر لیں اور اپنے بجٹ کے مطابق لیپ ٹاپ لے لیں۔ ضرورت کی اہمیت ہے ہر رنگ اور تجربہ کی روشنی میں پچاس مشورے مل جائیں گے آخر میں آپ کا بجٹ اور مطلوبہ مواصفات ہی کام آئیں گے
 
شکریہ
آپ کے خیال سے ریم، پروسیر ، وڈیو کارڈ ریزولیوشن، ہارڈ ڈسک کتنی ہونی چاہیے جو کام میں کرنا چاہتا ہوں ان کے لیے تقریباً
 
اس کا دارو مدار اس پر ہے کہ آپ سوفٹ ویئر کونسا استعمال کریں گے ۔ آپ سوفٹ ویئر کا نام لکھ کر گوگل کر سکتے ہیں۔ اگر ویسے ہی کام کرنا ہے جیسے کاپی پنسل سے کرتے ہیں تو کمپیوٹر کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ لیکن اگر کسی سافٹ ویئر میں کام کرنا ہے تو پھر یہ آپ کو دیکھنا ہوگا۔ آپ کی جگہ اگر کوئی اور یہی کام کرے گا تو اپنے لیئے اپنی ضروریات دیکھے گا آپ بہترین جج ہیں اس سلسلے میں خود سے کوشش کریں
 
فرقان احمد

محفلین
محفلین سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
ایک نظر اس ویب سائیٹ پر ڈالیے اور من پسند جوابات پر کلک کر کے نیکسٹ بٹن دباتے جائیں؛ امید ہے کہ آپ کے لیے کچھ آسانی پیدا ہو جائے گی۔ ویب سائیٹ کا ربط!
 
مجھ کمپیوٹر کے بارے میں اتنا نہیں معلوم جتنا اس دھاگے میں اور سائٹ میں لکھا ہوا ہے میرے تو سر کے اوپر سے جہازوں کی مانند یہ سب باتیں گزر گئی لیکن امید ہے کہ جب ایک بار استعمال شروع کر دوں گا تو سب کچھ آہستہ آہستہ معلوم ہو جائے گا باقی آپ دوست احباب تو ہے نا کہ نہیں
 
جیسا کہ فیصل بھائی نے کہا کہ پہلے مطلوبہ سافٹویئرز کی ضروریات دیکھ لیں۔
عموماً ویڈیو ایڈیٹنگ، پکچر ایڈیٹنگ، آرکیٹیکچرل ڈیزائن کے لیے زیادہ ریم اور فاسٹ پروسیسنگ درکار ہوتی ہے۔
 
نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
میرا تعلق تعیرات کے شعبہ سے ہے آٹو کیڈ کے لئے ہمیشہ ٹاور کیسنگ بہتر رہتی ہے کیونکہ ایک تو یہ سافٹوئر بہت ہیوی ہے جس کے لئے آپ کو مہنگا لیپ ٹاپ لینا پڑے گا دوسرے آٹو کیڈ لیپ ٹاپ پر کرنا مشکل ہے کیونکہ لیپ ٹاپ کی سکرین چھوٹی ہوتی ہے دوسرے ماؤس اور کی بورڈ کے بغیر کے بغیر آٹو کیڈ پر کام کرنا بندے کو جلد تھکا دیتا ہے پھر بھی آپ نے لیپ ٹاپ پر ہی آٹوکیڈ کرنا ہے تو الگ ماؤس اور کی بورڈ استعمال کریں ورنہ ایک تو آپ جلدی تھک جائیں گے دوسرے کام کی رفتار بھی سست ہو جائے گی
 
محفلین سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
میں اے سس کا لیپ ٹاپ چلا رہا ہوں ویسے تو بہتر ہے بیٹری ٹائمنگ اسپیڈ وغیرہ بھی پر تین چار ماہ کے بعد اُس کا اسپیکر خراب ہوگیا
 
مجھ کمپیوٹر کے بارے میں اتنا نہیں معلوم جتنا اس دھاگے میں اور سائٹ میں لکھا ہوا ہے میرے تو سر کے اوپر سے جہازوں کی مانند یہ سب باتیں گزر گئی لیکن امید ہے کہ جب ایک بار استعمال شروع کر دوں گا تو سب کچھ آہستہ آہستہ معلوم ہو جائے گا باقی آپ دوست احباب تو ہے نا کہ نہیں
شروع میں تو سارے کام ہی مشکل معلوم ہوتے ہیں
 
میرا تعلق تعیرات کے شعبہ سے ہے آٹو کیڈ کے لئے ہمیشہ ٹاور کیسنگ بہتر رہتی ہے کیونکہ ایک تو یہ سافٹوئر بہت ہیوی ہے جس کے لئے آپ کو مہنگا لیپ ٹاپ لینا پڑے گا دوسرے آٹو کیڈ لیپ ٹاپ پر کرنا مشکل ہے کیونکہ لیپ ٹاپ کی سکرین چھوٹی ہوتی ہے دوسرے ماؤس اور کی بورڈ کے بغیر کے بغیر آٹو کیڈ پر کام کرنا بندے کو جلد تھکا دیتا ہے پھر بھی آپ نے لیپ ٹاپ پر ہی آٹوکیڈ کرنا ہے تو الگ ماؤس اور کی بورڈ استعمال کریں ورنہ ایک تو آپ جلدی تھک جائیں گے دوسرے کام کی رفتار بھی سست ہو جائے گی
بہت اچھا مشورہ دیا ہے جناب
 
جیسا کہ فیصل بھائی نے کہا کہ پہلے مطلوبہ سافٹویئرز کی ضروریات دیکھ لیں۔
عموماً ویڈیو ایڈیٹنگ، پکچر ایڈیٹنگ، آرکیٹیکچرل ڈیزائن کے لیے زیادہ ریم اور فاسٹ پروسیسنگ درکار ہوتی ہے۔
مجھے بھی سید شہزاد کا مشورہ ہی صحیح معلوم ہورہا ہے کہ ٹاور کیسنگ لے لی جائے پر اُس میں یہ مسئلہ ہے کہ اگر لوڈ شیڈنگ ہوتی ہوگی تو وہ بار بار بند ہوجائے گا جس سے کام میں خلل پیدا ہوگا
 
شکریہ
آپ کے خیال سے ریم، پروسیر ، وڈیو کارڈ ریزولیوشن، ہارڈ ڈسک کتنی ہونی چاہیے جو کام میں کرنا چاہتا ہوں ان کے لیے تقریباً
آپ اپنے سافٹ وئیر کا نام گوگل کریں اور اُس سافٹ وئیر کی ریکوائرمنٹ دیکھیں کہ کیا ہے
 
وسیم

محفلین
میرا تعلق تعیرات کے شعبہ سے ہے آٹو کیڈ کے لئے ہمیشہ ٹاور کیسنگ بہتر رہتی ہے کیونکہ ایک تو یہ سافٹوئر بہت ہیوی ہے جس کے لئے آپ کو مہنگا لیپ ٹاپ لینا پڑے گا دوسرے آٹو کیڈ لیپ ٹاپ پر کرنا مشکل ہے کیونکہ لیپ ٹاپ کی سکرین چھوٹی ہوتی ہے دوسرے ماؤس اور کی بورڈ کے بغیر کے بغیر آٹو کیڈ پر کام کرنا بندے کو جلد تھکا دیتا ہے پھر بھی آپ نے لیپ ٹاپ پر ہی آٹوکیڈ کرنا ہے تو الگ ماؤس اور کی بورڈ استعمال کریں ورنہ ایک تو آپ جلدی تھک جائیں گے دوسرے کام کی رفتار بھی سست ہو جائے گی
جی ٹھیک کہا۔ پروفیشنل کام کرنے کے لیے لیپ ٹاپ لینا بلکل بھی مناسب نہیں۔
 
محفلین سے مشورہ درکار ہے میں ایک لیپ ٹاپ لینے کے بارے میں سوچ رہا ہوں مگر مجھ کو کچھ بھی اندازہ نہیں ہے کہ کون سا لوں اور کونسا نہیں میں نے لیپ ٹاپ پر جو کام کرنے ہیں وہ یہ ہیں
فوٹو ایڈیٹنگ۔ ویڈیو ایڈیٹنگ۔ تعمیراتی کاموں کی مجموعی لاگت مثلاً 1000مربع میٹر جگہ پر تین منزلہ عمارت میں کل کتنا میٹیریل استعمال ہو گا اور دیگر ایسے کاموں کے لیے کون سا لیپ ٹاپ بہتر رہے گا
نیز نقشہ جات بھی بنانے ہیں اور یہ سب کام ساتھ ساتھ سیکھنے بھی ہیں ۔
برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
آپ اِس ویب سائٹ سے بھی مدد لے سکتے ہیں ایک اچھا لیپ ٹاپ خریدنے کے لئے
 
Top