سید عاطف علی
لائبریرین
یہ دھاگا آپ کا سارا تذبذب دور کردے گا۔ گھبرائیے نہیں ۔ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے۔
یہ دھاگا آپ کا سارا تذبذب دور کردے گا۔ گھبرائیے نہیں ۔ہم اہل تذبذب کسی جانب بھی نہیں تھے۔
^^یہ دھاگا آپ کا سارا تذبذب دور کردے گا۔ گھبرائیے نہیں ۔
لیکن اہل انتاج (INTJ) والجماعت کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔^^
ہم بھی اہل تذبذب( Turbulent) نکلے۔
آپ تو ہمارے دھڑے کے نکلے۔میرا نتیجہ:
میرا تو اس ٹیسٹ سے یقین اٹھ گیا، میرا نتیجہ 93 فیصد کی بجائے 99 فیصد آنا چاہیئے تھا۔
مجھے بھی شغل ہی لگ رہا ہے۔
اتنا خاموش طبع انسان ایکسٹروورٹ کیسے ہو سکتا ہے؟
زیادہ تر محفلین انٹروورٹ ہیں۔ یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ مشاہدہ کے مطابق انٹروورٹ اور ایکسٹروورٹ لوگ سوشل میڈیا کا استعمال مختلف انداز میں کرتے ہیں۔کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مختلف ایم بی ٹی آئی والے مختلف اقسام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ترجیح دیتے ہوں؟ جیسے جے ٹائپ ویب فورمز کو جبکہ پی ٹائپ ٹویٹر کو؟
گروہ کیا نکلا؟ بہت تجسس ہو رہا ہے
ریلوکٹا گروہ ہی نکلا تھایہ نتیجہ آپ کو صاف صاف ریلو کٹا ثابت کر رہا ہے۔
بھئی سین خے ۔۔۔بہناب تک کے گروہ---
فی الحال تو مقابلہ Architects اور Mediators کے درمیان برابر جا رہا ہے
جلدی نہ کریں ۔ یہ بہت صبر آزما صورت حال ہے ۔ ساوتھ ایشیا کی سیاست سے سبق لیں ۔ پتہ ہے نا!!! جلدی کا کام ۔۔۔۔۔۔۔ضرورت اس امر کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ Mediators بھائی اور بہنیں اپنے نتائج شیئر کریں۔
فکر نہ کریں ہمارے سیاسی پس منظر کی روشنی میں طے ہے کہ آزاد امید واروں کا مستقبل بھی تابناک رھا ہے۔Campaigners گروپ کے محفلین، جلدی جلدی آئیے، جلدی جلدی پائیے۔ فی الحال تو اپنی پیشنگوئی کے مصداق ہم اکیلے ہی کھڑے ہیں!
"ریلو" لگانے کا تکلف ہی کیا آپ نےریلوکٹا گروہ ہی نکلا تھا