ممکن نہیںالسلام علیکم
مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر کیسے آٹومیٹکلی لگائے جائیں؟
کیا پیج نمبر انسرٹ کرنے سے یہ ممکن ہے؟
اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کس طرح ممکن ہیں؟
آپ صفحات کے نمبر کس طرح سے لگانے چاہتے ہیں؟ کچھ وضاحت کریں۔السلام علیکم
مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر کیسے آٹومیٹکلی لگائے جائیں؟
کیا پیج نمبر انسرٹ کرنے سے یہ ممکن ہے؟
اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کس طرح ممکن ہیں؟
بالکل ممکن ہے۔ممکن نہیں
آپ صفحات کے نمبر کس طرح سے لگانے چاہتے ہیں؟ کچھ وضاحت کریں۔
یعنی 1، 2، 3، 4، یا ایک، دو، تین، چار
اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کیسے لکھنا چاہتے ہیں؟
تھوڑی وضاحت کردیں تو شاید مسئلہ جلد حل ہوسکے۔
بھیا اپنی ڈکشنری سے ممکن نہیں کے الفاظ نکال دیں کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ممکن نہیں
بتادیں نا پھر، عربی تو ایکسل اور ورڈز اور دیگر میں مل جاتے ہیں لیکن اردو اعداد نہیں۔بھیا اپنی ڈکشنری سے ممکن نہیں کے الفاظ نکال دیں کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ناممکن کے ایک لفظ سے بھی کام چلتا ہے
صرف ہندی کو سلیکٹ کریں ۔ آپکا کام ہو جائے گے۔ میں نے اپنے ورڈ 2013 پر ٹرائی کیا ہے ۔ اوپر تصویر دیکھ لیں۔عارف بھیا شکریہ مگر
میں جب ہندی اور کونٹیکسٹ کو سیلیکٹ کرتا ہوں تو بلٹس تو اردو نمبر لگتے ہیں مگر صفحہ نمبر عربی میں۔
صفحہ نمبر (اور بلٹس) اردو اعداد میں لانے کا ایک اور طریقہ بھی ہے جس کے لئے اوپشنز میں بھی تبدیلی نہیں کرنی پڑتی۔
صفحہ نمبر اور بلٹس کے اعداد کے لئے 'نفیس نستعلیق' فونٹ استعمال کرنا ہوتا ہے، کیونکہ اس فونٹ میں انگلش اعداد کی جگہ پر بھی اردو اعداد موجود ہیں۔
ورڈ میں صفحہ نمبر اور بلٹس کے ساتھ ایک صفحہ:
کسی بلٹ کے اعداد پر ڈبل کلک کریں، نمبر سلیکٹ ہو جائے گا۔ اب اس پر رائٹ کلک کریں اور فونٹ تبدیل کر کے 'نفیس نستعلیق' کر لیں۔
اسی طرح صفحہ نمبر پر پہلے ڈبل کلک اور پھر رائٹ کلک کریں اور فونٹ تبدیل کر کے 'نفیس نستعلیق' کر لیں۔
صرف ہندی کو سلیکٹ کریں ۔ آپکا کام ہو جائے گے۔ میں نے اپنے ورڈ 2013 پر ٹرائی کیا ہے ۔ اوپر تصویر دیکھ لیں۔
صفحہ نمبر کیلئے اسکا فانٹ جمیل نوری نستعلیق کر دیں
کم از کم میری جگاڑ کام تو کرتی ہے۔جی یہ حل تو نہیں البتہ جگاڑ ضرور ہے۔ وہ ایسے کہ پھر آپ اس فانٹ کے محتاج ہو کر رہ جاتے ہیں
جی نہیں۔ میرا طریقہ ہر اس فانٹ پر کارآمد ہے جس میں اردو کے کیریکٹرز موجود ہیں۔ یعنی جو یونیکوڈ کے حساب سے درست بنا ہے۔ نفیس نستعلیق میں جو انگریزی اعداد پر اردو اعداد ڈالے گئے ہیں یہ غلط اسٹینڈرڈ ہے۔ اسلئے اسے جگاڑ کا نام دیا جائے گاآپ نے بھی صفحہ نمبر کے لئے ایک فونٹ کی محتاجی کی جگاڑ کا مشورہ دیا ہے۔
ضروری نہیں۔ آپ کوئی سا بھی اردو فانٹ وہاں استعمال کر سکتے ہیں۔جب کہ بلٹس بھی آپ کی مثال میں صرف اس لئے کام کر رہے تھے کہ آپ جمیل نوری نستعلیق استعمال کر رہے تھے۔
جس فانٹ میں اردو اعداد سرے سے ہیں ہی نہیں، ان میں بلٹس اور پیج نمبر کیسے اردو میں نظر آئیں گے؟ یہ کیا منطق ہوئی؟آپ کا 'حل' (یعنی Options میں Hindi اعداد چننے کے بعد بلٹس اردو اعد اد میں نظر آئیں گے) 'اردو ٹائپسیٹنگ' فونٹ میں کام کرے گا؟ یا 'نفیس ویب نسخ' میں؟ یا کسی اور فونٹ میں جس میں عربی اعداد کی جگہ اردو اعداد استعمال نہ ہو رہے ہوں؟
درست 'سٹینڈرڈ' کا حوالہ دیں۔جی نہیں۔ میرا طریقہ ہر اس فانٹ پر کارآمد ہے جس میں اردو کے کیریکٹرز موجود ہیں۔ یعنی جو یونیکوڈ کے حساب سے درست بنا ہے۔ نفیس نستعلیق میں جو انگریزی اعداد پر اردو اعداد ڈالے گئے ہیں یہ غلط اسٹینڈرڈ ہے۔ اسلئے اسے جگاڑ کا نام دیا جائے گا ...