ذیشان حیدر
محفلین
السلام علیکم!
میں مائیکروسافٹ ایکسس میں تاریخ پیدائش انگریزی کی بجائے عربی فارمیٹ میں لکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا ایسا ممکن ہے؟ وضاحت فرمادیں۔ شکریہ