محمد تابش صدیقی
منتظم
اور کوئی فورم استعمال نہیں کیابہت class کی بات بتائی ہے آپ نے۔
یہ ٹرک اسی فورم پہ useہوتا ہے۔۔۔۔دوسرے فورمز پہ اس طر ح کرنے کے لئے کونسی Trickکرنی پڑتی ہے؟
اور کوئی فورم استعمال نہیں کیابہت class کی بات بتائی ہے آپ نے۔
یہ ٹرک اسی فورم پہ useہوتا ہے۔۔۔۔دوسرے فورمز پہ اس طر ح کرنے کے لئے کونسی Trickکرنی پڑتی ہے؟
موبائل پر سپیس بار سویپ کرنے سے زبان تبدیل ہوتی ہے، اگر انسٹال کی ہو توموبائل پر کنٹرول نہیں ہوتا اس کے لیے کیا کرنا ہوگا تابش بھائی
میں نے سوفٹ کی کیبورڈ انسٹال کیا ہے اور اردو بھی شامل ہے لیکن چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں فورم پر اردو میں ہی لکھا جاتا ہےموبائل پر سپیس بار سویپ کرنے سے زبان تبدیل ہوتی ہے، اگر انسٹال کی ہو تو
اچھا مجھے یہ پرابلم نہیں ہے، جو زبان سیلیکٹ ہو اسی میں لکھا جاتا ہے۔ میرے پاس بھی سوفٹ کی ہے۔میں نے سوفٹ کی کیبورڈ انسٹال کیا ہے اور اردو بھی شامل ہے لیکن چاہے اردو میں لکھیں یا انگریزی میں فورم پر اردو میں ہی لکھا جاتا ہے
آپ کونسے بٹن کی طرف اشارہ کر رہے ہیںبائیں جانب جو بٹن ہے اس پر کلک کریں اور پھر سوئچ کر کے لکھیں۔
جیسے یہ لکھا ہے
Text
کبھی کبھی نظروں کے سامنے رکھی چیز نظر نہیں آتی۔آپ نے ہمارا بڑا مسئلہ حل کردیا ۔
ابھی تو میرے پاس 2010 ہی ہے لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 2007 میں بھی یہ موجود تھییہ تو شارٹ کٹ کے لیے ربط ہے۔۔۔ میرا سوال آپ کے ربن میں موجود رائٹ ٹو لیفٹ والے آئکن کی موجودگی کے بارے میں ہے جو میرے پاس (فی الحال جس کمپیوٹر پر کام کررہا ہوں اس میں) ناپید ہے۔
یہ سکرین شاٹ 2011 کا ہے جب میں آفس 2007 استعمال کرتا تھا۔ یہ ایک اور فورم پہ اسی مسئلے کا حل بتانے کے لیے شئیر کیا تھا
عذاب کس قسم کا؟؟؟ کرننگ وغیرہ کا ہی مسئلہ ہو گاخیر یہ تو کافی پرانے سافٹوئیر سے متعلق سوال تھا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دور جدید میں اردو نستعلیق اور انگریزی ایک ہی متن میں لکھنا کسی عذاب سے کم نہیں۔
جناب، میرے فون میں اردو اور انگلش کی بورڈ تو موجود ہیں لیکن دونوں سے اردو میں لکھا ہوا آتا ہے۔ کنٹرول اور آلٹ بھی موجود نہیں ہیں۔موبائیل پر کی بورڈ موجود ہوں تو بس سوئچ کیا جاتا