محمد عویدص عطاری
محفلین
السلام علیکم!
میرے مائیک نے ایک دم ہی بہت شور دینا شروع کر دیا۔ یعنی "شوں" کی آواز بہت زیادہ آرہی ہے جس کی وجہ سے سپیکر میں بھی بہت تیز آواز آرہی اور مجھے کوئی بھی چیز سننےیا ریکارڈ کروانے میں بہت مسئلہ آرہا ہے۔
اس کا حل درکار ہے