انیس الرحمن
محفلین
یہ کیا لکھا ہے بھائی؟ ذرا اردو میں لکھو۔۔۔
شفقت؟؟؟؟؟ارے کوشش تو میں نے ہی کی ہے آپ کو اچھی لگی یہ آپ کی شفقت ہے۔۔۔ ۔
اوہ شکریہ ۔۔شکریہ۔۔۔واہ ۔۔ کمال کا کلام ہے بھلکڑ بھائی۔زبردست
بھئی اب بڑی عمر کے لوگ چھوٹوں پر شفقت ہی کریں گے کیوں ڈاکٹر صاحبہشفقت؟؟؟؟؟
حد ہو گئی ڈاکٹر صاھبہ بجائے کے کوئی لفظ بتاتی کے چھوٹے بھیا یہاں ایسے کردو یا ایسے کردو ۔۔۔۔۔جڑی بوٹیاں ڈھونڈنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔۔یہ دل اور روح کہاں رہ گئے بھلکڑ بھیا
اب تو علاج مشکل لگ رہا ہے مجھے جڑی بوٹیاں ڈھونڈنے کے لیے چھانگا مانگا کے جنگل جانا ہوگا
میں آپ سے بڑی عمر کی کب سے ہوگئیبھئی اب بڑی عمر کے لوگ چھوٹوں پر شفقت ہی کریں گے کیوں ڈاکٹر صاحبہ
حد ہو گئی ڈاکٹر صاھبہ بجائے کے کوئی لفظ بتاتی کے چھوٹے بھیا یہاں ایسے کردو یا ایسے کردو ۔۔۔ ۔۔جڑی بوٹیاں ڈھونڈنا شروع ہو گئی ہے۔۔۔ ۔۔
میں آپ سے بڑی عمر کی کب سے ہوگئی
جب سے پیدا ہوئی ہیں تب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ سے بڑی عمر کی کب سے ہوگئی
بالکل ٹھیکیہ بھلکڑ میاں اپنی عمر بھی بھول چکے ہیں۔۔۔ ۔
سُبحان اللہ ۔۔۔۔گویا تم ہمیں بوڑھا کہتے ہو۔۔۔۔ار ے میں پہلے بھی بتا چکا میرا شناختی کارڈ تک نہیں بنا۔۔۔۔۔یہ بھلکڑ میاں اپنی عمر بھی بھول چکے ہیں۔۔۔ ۔
غلط بات۔۔۔جب سے پیدا ہوئی ہیں تب سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کیا عمر ہے آپکی۔۔۔ اب آپ شناختی کارڈ نہ بنوائیں تو میرا کیا قصور۔۔۔۔سُبحان اللہ ۔۔۔ ۔گویا تم ہمیں بوڑھا کہتے ہو۔۔۔ ۔ار ے میں پہلے بھی بتا چکا میرا شناختی کارڈ تک نہیں بنا۔۔۔ ۔۔
غلط نہیں صحیح باتغلط بات۔۔۔