نیرنگ خیال
لائبریرین
سُبحان اللہ ۔۔۔ ۔گویا تم ہمیں بوڑھا کہتے ہو۔۔۔ ۔ار ے میں پہلے بھی بتا چکا میرا شناختی کارڈ تک نہیں بنا۔۔۔ ۔۔
شناختی کارڈ تو "میرا" کا بھی نہیں بنا۔۔۔۔ سنا ہے ریما نے بھی کچھ عرصہ پہلے ہی بنوایا ہے۔۔۔
سُبحان اللہ ۔۔۔ ۔گویا تم ہمیں بوڑھا کہتے ہو۔۔۔ ۔ار ے میں پہلے بھی بتا چکا میرا شناختی کارڈ تک نہیں بنا۔۔۔ ۔۔
نادرا والوں سے کہا تھا بنا دو وہ کہتے 18 سال کے تو ہو جاؤ۔۔۔۔۔۔کیا عمر ہے آپکی۔۔۔ اب آپ شناختی کارڈ نہ بنوائیں تو میرا کیا قصور۔۔۔ ۔
او بھائی اُن کا جو شناختی کارڈ بننا ہے اُ س پر ایکسپائری ڈیٹ کے سامنے لکھا ہو گا تا حیات جب کے میرے والا کوئی دس ایک سال کےلئے ہو گا۔۔۔۔۔۔شناختی کارڈ تو "میرا" کا بھی نہیں بنا۔۔۔ ۔ سنا ہے ریما نے بھی کچھ عرصہ پہلے ہی بنوایا ہے۔۔۔
شکریہ ---------زبردست بھلکڑ بھائی۔۔۔ بہت اچھی کوشش اور کوشش میں کامیاب رہے۔۔۔ مزید بھی لکھیے گا۔۔۔ ۔
پہلے میں نے بھی یہی سوچا تھا لیکن پھر شاید افلاطون والی پوسٹ کو سچ کرنے کے لئے لکھ دیا آ پ کوئی مناسب سا لفظ بتا جو ادھر فٹ ہو جائے ----بس toads جچے نہیں رومانوی شاعری میں
باقی عمدہ کوشش ہے،
اور کیا کروں
اپ کو پتہ ہے مجھے یہ پوئٹری شوئٹری کا پتہ ہی نہی ۔۔اس لیے بس واہ واہ اتا ہے کرنا وہ کر دیتی ہوں ۔۔۔واہ واہکوئی غلطی شلطی نکالو کوئی شاباش دو کوئی تعریف کرو اوپر سے دو لائنیں کاپی کرو جو رسم ہے محفلل کی رواج ہے دُنیا کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ایسے تو بات نہیں بننی۔۔۔۔۔۔بھئی۔۔۔۔چلو اور کچھ نہیں تو رولنگ آن فلور والی سمیلی ہی لگا دو اور کہہ دو مجھے سمجھ نہیں آئی۔۔۔۔اپ کو پتہ ہے مجھے یہ پوئٹری شوئٹری کا پتہ ہی نہی ۔۔اس لیے بس واہ واہ اتا ہے کرنا وہ کر دیتی ہوں ۔۔۔ واہ واہ
یہ جو آپ سمائیلی یوز کرتے ہو اس کا مطلب جو مرضی کہو "مجھ سے بڑھ کر ڈھیٹ کوئی نہیں ہو سکتا"۔۔۔۔۔۔ہماری طبعیت اتنی نرم و نازک نہیں نا شاید
لو جی یہ کیا بات ہوئییہ جو آپ سمائیلی یوز کرتے ہو اس کا مطلب جو مرضی کہو "مجھ سے بڑھ کر ڈھیٹ کوئی نہیں ہو سکتا"۔۔۔ ۔۔۔
واقعی یار ہر مراسلے میں یہی سمائلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈھیٹوں والی بات ہوئی ناں۔۔۔۔۔۔۔لو جی یہ کیا بات ہوئی
واقعی یار ہر مراسلے میں یہی سمائلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ڈھیٹوں والی بات ہوئی ناں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور شاعری سے لگاؤ نہ ہونے کی وجہ کیا آپ کی فوج سے محبت ہے ۔۔۔ اگر ایسا ہے تو فوج مجھے بڑی پیاری ہے۔۔۔ ۔۔(میں نے جوائن کرنے کی کوشش بھی کی لیکن ایک عارضے کی وجہ سے رہ گیا۔۔۔ ۔)