مائے نی میں کینوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی
فاتح لائبریرین فروری 11، 2016 #3 ہائے ہائے ہائے ۔۔۔ شاہ حسین کا یہ کلام تو روح کھینچ لیتا جسم میں سےاور حامد علی بیلا کی آواز میں ہی اصل لطف ہے اس کا
ہائے ہائے ہائے ۔۔۔ شاہ حسین کا یہ کلام تو روح کھینچ لیتا جسم میں سےاور حامد علی بیلا کی آواز میں ہی اصل لطف ہے اس کا
فاتح لائبریرین فروری 11، 2016 #4 ایک اور گیت تھا جو امی کی وفات کے کچھ دن بعد ہی سنا تھا سرمد قدیر کی آواز میں اور اسے سن کر حالت بری ہو جاتی تھی۔ بیگم نے اس کے سننے پر پابندی لگا دی ابھی آپ کی وہ "فضول" نظم پڑھ کر وہی لگا لیا۔ مائے نی مائے میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے
ایک اور گیت تھا جو امی کی وفات کے کچھ دن بعد ہی سنا تھا سرمد قدیر کی آواز میں اور اسے سن کر حالت بری ہو جاتی تھی۔ بیگم نے اس کے سننے پر پابندی لگا دی ابھی آپ کی وہ "فضول" نظم پڑھ کر وہی لگا لیا۔ مائے نی مائے میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے
حمیرا عدنان محفلین فروری 11، 2016 #5 میں نے یہ خان صاحب کی آواز میں سنی ہوئی ہے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب بی سنتی ہوں یہ والی تو کمال کی ہے
میں نے یہ خان صاحب کی آواز میں سنی ہوئی ہے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب بی سنتی ہوں یہ والی تو کمال کی ہے
فاتح لائبریرین فروری 11، 2016 #6 حمیرا عدنان نے کہا: میں نے یہ خان صاحب کی آواز میں سنی ہوئی ہے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب بی سنتی ہوں یہ والی تو کمال کی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آکھ سوہنی کھا لے ٹُک ہجراں دا پکیا لیکھاں دے نے پٹھڑے توے چٹ لے تریل توں وی غماں دے گلاب توں نی کالجے نوں حوصلہ رہوے مائے نی مائے
حمیرا عدنان نے کہا: میں نے یہ خان صاحب کی آواز میں سنی ہوئی ہے آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں جب بی سنتی ہوں یہ والی تو کمال کی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آکھ سوہنی کھا لے ٹُک ہجراں دا پکیا لیکھاں دے نے پٹھڑے توے چٹ لے تریل توں وی غماں دے گلاب توں نی کالجے نوں حوصلہ رہوے مائے نی مائے
فاتح لائبریرین فروری 11، 2016 #7 تاں وی ساڈھی پیڑ نہ سہوے کوسے کوسے ساہواں دی جے کراں میں ٹکور مائے۔۔۔۔۔ سگوں ساہنوں کھان نوں پوے مائے نی مائے
تاں وی ساڈھی پیڑ نہ سہوے کوسے کوسے ساہواں دی جے کراں میں ٹکور مائے۔۔۔۔۔ سگوں ساہنوں کھان نوں پوے مائے نی مائے