خاکسار کی جانب سے مابدولت کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش خدمت ہے...
مابدولت کی جانب سے قبول کیے جانے کی امید واثق یے!!!
مبارک ہو!
محمد امین صدیق بھائی المعروف بہ مابدولت کو بہت بہت مبارک ہو!!!
مبارک ہو امین صاحب
مابدولت آپ سب معزز محفلین کا شکریہ اداکرتے ہوئے قلبی مسرت محسوس کررہے ہیں ۔بہت مبارک ہو
مابدولت بہمراہ صد شکریہ قبول کرتے ہیں برادرم محمد خرم یاسین ۔مبارک باد قبول کیجیے
نوازشمابدولت بہمراہ صد شکریہ قبول کرتے ہیں برادرم محمد خرم یاسین ۔
سبھی محفلین کو نہایت مسرت سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مابدولت (ارے بھئی ہم نہیں، ہمارے امین بھائی) نے اپنے نو سو اٹھانوے مراسلہ جات مکمل کر لیے ہیں اور چند ہی لمحوں میں ایک ہزاری ہوئے چاہتے ہیں. صرف یہی نہیں بلکہ ان کے اردو محفل میں چار سال بھی مکمل ہوگئے ہیں. اردو محفل کے ٹین ایج میں داخل ہونے کے موقع پر ان کے تعارف کی لڑی کا جو لطف آیا وہ الگ اور اس کے ساتھ ساتھ ان کے ایک ہزار مراسلہ جات پورا کرنے کا جو مقصد تھا وہ بھی حاصل ہوا. امید ہے کہ آئندہ بھی وہ محفل کی سبھی سرگرمیوں میں یوں ہی حصہ لیں گے اور اتنا وقت محفل کو دینے کے باوجود زیادہ تر خاموش قاری کی طرح پڑھ کر نکل نہیں جایا کریں گے.
برادرم محمد امین صدیق آپ کو مبارک ہو اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے لیے ڈھیروں ڈھیر دعائیں اور نیک تمنائیں!
ہا ہا ہا ۔۔ اور مابدولت ایسے ہی کسی چلبلی چٹکلے کا منتظر ،کب سے برادرم چوہدری صاحب کے پر از خوبیء ظرافت مراسلے کی راہ دیکھا کیے ۔ایک خصوصی شاباش مریم کے لیے بھی، جس نے دو چار دنوں میں ہی مابدولت سے اتنے مراسلے کروا دئیے۔
میری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیے قبلہ محمد امین صدیق صاحب ۔
لڑی کا عنوان پڑھ کر مابدولت (راقم) ایک بار چونکے کہ یہ محترمہ مریم افتخار صاحبہ کیسے ہزاری ہو گئیں پھر علم ہوا کہ مابدولت سے ان کی مراد مابدولت صاحب تھے!
بہت بہت مبارک ہو جناب
بندہء ناچیز اس پُر مسرت موقع پر برادرم مابدولت کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہے
ایک ہزاری منصب مبارک ہو بھائی
محمدامین صدیق صاحب آپ کو ہزاری ہونے کی بے تحاشہ مبارکباد ہو۔
ایک خصوصی شاباش مریم کے لیے بھی، جس نے دو چار دنوں میں ہی مابدولت سے اتنے مراسلے کروا دئیے۔
امین بھائی کیونکہ آپ نے دو تین ماہ کے برابر مراسلے جاری کر دئیے ہیں تو شدید تھکاوٹ ہوگئی ہونی ہے۔ آپ دو تین ماہ کی چھٹی لیں اور اس دورانیے کے لیے کسی مساج پارلر کی ممبر شپ بھی۔
بہب مبارک ہو امین بھائی!
مابدولت سب محترم دوستوں کی مبارکباد سے دلی مسرت محسوس کرتے ہوئے ان خواتین و حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو امین بھائی