جو جانتا ہے وہ بولتا نہیں آپ ہی بتا دیں معانی
کون کون ہمارے نام کا معانی جانتا ہے؟؟؟
بہت ہی مشکل اور منفرد نام رکھا ہے بہت محنت کرنی پڑی معانی کی تلاش میں
کون کون ہمارے نام کا معانی جانتا ہے؟؟؟
آپ نے کافی ریسرچ کی ہے بہت خوبایک اور معانی چاند بھی ھے
اب سوال کا جواب ملا کہ نہیں ابھی تک سفر تلاش میں ہی ہیں ؟؟بہت ہی مشکل اور منفرد نام رکھا ہے بہت محنت کرنی پڑی معانی کی تلاش میں
کوشش ہی اتنی کی کہ سوال باقی نہیں رہا ہاہاہاہااب سوال کا جواب ملا کہ نہیں ابھی تک سفر تلاش میں ہی ہیں ؟؟
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتاکون کون ہمارے نام کا معانی جانتا ہے؟؟؟
کوشش کریں تلاش کریں مل جائے گا اتنا بھی مشکل نہیں ہے سوال ؟؟میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
کوشش کریں تلاش کریں مل جائے گا اتنا بھی مشکل نہیں ہے سوال ؟؟
ویسے Mahoo ہے ہمارا نام Maho نہیںAll about the name Maho
Maho
Japanese Origin
"Truth"
اردو میں لکھ کر بتائیےویسے Mahoo ہے ہمارا نام Maho نہیں
اردو میں لکھ کر بتائیے
گوگل پر عجیب و غریب معنی بتا رہے ہیں، جنہیں یہاں لکھنا مناسب نہیں لگ رہا۔ بہتر ہے آپ خود بتا دیجیےماحو اور ماھو دونوں ہی ٹھیک ہیں
ہمارے یہاں دھان (Rice) کے فصل میں ایک روگ لگتا ہے اسے ماہو کہتے ہیں
کون کون ہمارے نام کا معانی جانتا ہے؟؟؟
آپ کی آسانی کے لیے علی احمد اور ہمارے تبصرے میں آپ کے سوال کا جواب موجود ہےمیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
روہو ہوتی ہے Labeo Rohitaویسے میرے علم کے مطابق مچھلی ہے