ناعمہ عزیز
لائبریرین
بہت عمدہ شئیرنگ
کیا یہ نظم مکمل نہیں یا ہم ہی اسے سیاق و سباق سے نہیں جوڑ پا رہے؟ اس میں اشتراکیت کہاں ہے پیارے؟کافی پہلے پڑھی تھی ساحر کی یہ نظم ۔
اشتراکیت پر کمال کا لکھا ہے ساحر نے۔
شکریہبہت عمدہ شئیرنگ
ممنون ہوں۔نیک مادام! بہت جلد وہ دَور آئے گا
جب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہوں گے
اپنی ذلت کی قسم! آپ کی عظمت کی قسم!
ہم کو تعظیم کے میعار پرکھنے ہوں گے
بہت خوب جناب۔