اگرچہ عافیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ کچھ بھونڈے طریقے سے پیش کیا گیا تھا مگر اس میں کبھی کوئی شک نہیں رہا کہ عافیہ طالبان اور القائدہ سے تعلق رکھتی ہےعافیہ صدیقی طالبان کی ترجیحات میں ہمیشہ سر فہرست رہی ہے آئی ونڈر واے ؟
صرف کبھی کبھار واک کرتی ہوئی افغانستان کی طرف نکل جاتی تھیاگرچہ عافیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ کچھ بھونڈے طریقے سے پیش کیا گیا تھا مگر اس میں کبھی کوئی شک نہیں رہا کہ عافیہ طالبان اور القائدہ سے تعلق رکھتی ہے
اسی شارٹ ٹرم میموری لاس کا شکار عمران خان بھی ہے جس کے بے شمار بیانات آپس میں متصادم ہوتے ہیں مثلاً شیخ رشید کو بطور چپڑاسی بھی قبول نہ کرنے کا بیان۔۔۔ یہی ان نئے پرانے سب سیاست دانوں کو وطیرہ ہے خواہ وہ ماروی میمن ہو یا نواز شریف یا عمران خان
کیونکہ امریکہ کو یہ "معصوم "جہادی بھی دہشت گرد لگتے ہیں خاص کر کے اگر انہوں نے امریکہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہو اور جہاد کی طرف مائلی بھی اسی معروف یونی ورسٹی کی مسلم اسٹوڈنٹ ایسو سی ایشن کے توسط سے ملی ہو:اگرچہ عافیہ صدیقی کے خلاف مقدمہ کچھ بھونڈے طریقے سے پیش کیا گیا تھا مگر اس میں کبھی کوئی شک نہیں رہا کہ عافیہ طالبان اور القائدہ سے تعلق رکھتی ہے
http://en.wikipedia.org/wiki/Aafia_Siddiqui#Undergraduate_educationAt MIT, several of the MSA's most active members had fallen under the spell of Abdullah Azzam, a Muslim Brother who was Osama bin Laden's mentor.... [Azzam] had established the Al Kifah Refugee Center [Brooklyn, New York] to function as its worldwide recruiting post, propaganda office, and fund-raising center for the mujahideen fighting in Afghanistan... It would become the nucleus of the al-Qaeda organization.
اسی شارٹ ٹرم میموری لاس کا شکار عمران خان بھی ہے جس کے بے شمار بیانات آپس میں متصادم ہوتے ہیں مثلاً شیخ رشید کو بطور چپڑاسی بھی قبول نہ کرنے کا بیان۔۔۔ یہی ان نئے پرانے سب سیاست دانوں کو وطیرہ ہے خواہ وہ ماروی میمن ہو یا نواز شریف یا عمران خان
یہی جملہ صرف نام کی تبدیلی سے ہر سیاست دان بشمول ماروی میمن پر بھی فٹ بیٹھتا ہے۔
اسی شارٹ ٹرم میموری لاس کا شکار عمران خان بھی ہے جس کے بے شمار بیانات آپس میں متصادم ہوتے ہیں مثلاً شیخ رشید کو بطور چپڑاسی بھی قبول نہ کرنے کا بیان۔۔۔ یہی ان نئے پرانے سب سیاست دانوں کو وطیرہ ہے خواہ وہ ماروی میمن ہو یا نواز شریف یا عمران خان
واؤ۔۔۔ کیا ہی دانش مندانہ جواب ہے۔۔۔ تالیاںتو کیا شیخ رشید کو کوئی عہدہ دے دیا
میری نظر میں دہشت گردی کی سزا 186 سال بھی کم ہے اور پھر ہم پاکستانی تو کسی کو غیر مذہب رکھنے پر موت کی سزا دیتے ہوئے نہیں شرماتے تو دہشت گردی پر 86 سال کا سوال چہ معنی وارد ؟عافیہ صدیقی کے جرائم کے لحاظ سے 86 سال کی سزا امریکی نظام انصاف پر ایک سوالیہ نشان ہے
عافیہ صدیقی نے کونسی دہشت گردی کی ؟میری نظر میں دہشت گردی کی سزا 186 سال بھی کم ہے اور پھر ہم پاکستانی تو کسی کو غیر مذہب رکھنے پر موت کی سزا دیتے ہوئے نہیں شرماتے تو دہشت گردی پر 86 سال کا سوال چہ معنی وارد ؟
بالکل ذرا جواب دیجئے تحریک انصاف میں کونسا عہدہ دیا۔واؤ۔۔۔ کیا ہی دانش مندانہ جواب ہے۔۔۔ تالیاں
کمال ہے آپ لوگوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ عافیہ پر الزام کیا ہےعافیہ صدیقی نے کونسی دہشت گردی کی ؟
جی ہاں میں جانتی ہوں عافیہ امریکی موقف کے مطابق غزنی سے گرفتار ہوئی تھیکمال ہے آپ لوگوں کو یہ ہی نہیں پتہ کہ عافیہ پر الزام کیا ہے
کیا آپ یہ جانتی ہیں عافیہ کہاں سے گرفتار ہوئی تھی ؟