نبیل
تکنیکی معاون
مجھے اتفاق یہ ویڈیو نظر آئی جس میں ایک شخص وزٹنگ کارڈز سے حیران کن کرتبوں کے مظاہرے کر رہا ہے۔ اصل میں یہ ویڈیو سیمسنگ کے ایک نئے ویڈیو کیمرے کی پروموشن کے لیے تیار کی گئی تھی۔
ماخذ: Samsung Master of Business Card Throwing
ماخذ: Samsung Master of Business Card Throwing