منصور مکرم
محفلین
فیس بک پر ہمارے محترم حاجی صاحب محمد سلیم نے کچھ یادگار تصاویر پوسٹ کئے تھے۔تو میں نے چاہا کہ انکو شریک محفل کردوں تاکہ احباب لطف اندوز ہوسکیں۔
شائد ہمارے حاجی صاحب یہاں غلطاں کرگئے۔
چونکہ تصویر اور عنوان ایک تصویر میں ہیں، عین ممکن ہے کہ جہاں سے انہوں نے یہ تصویر لی ہو، وہاں سے یہ غلطی در آئی ہو؟شائد ہمارے حاجی صاحب یہاں غلطاں کرگئے۔
ہاں یہ بھی ممکن ہے۔ انہوں نے ہو بہو اسی تحریر کا اردو ترجمہ کیا ہےچونکہ تصویر اور عنوان ایک تصویر میں ہیں، عین ممکن ہے کہ جہاں سے انہوں نے یہ تصویر لی ہو، وہاں سے یہ غلطی در آئی ہو؟