تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ذوالقرنین

لائبریرین
میرے بڑے ماموں اور سسر صاحب اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ خاص طور پر میری مسز (شادی کے محض ڈیڑھ مہینہ بعد) کے لیے یہ بہت بڑا صدمہ ثابت ہوئی ہے۔ دعا کیجئے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کریں اور اسے اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائیں۔ آمین
 
میرے بڑے ماموں اور سسر صاحب اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ خاص طور پر میری مسز (شادی کے محض ڈیڑھ مہینہ بعد) کے لیے یہ بہت بڑا صدمہ ثابت ہوئی ہے۔ دعا کیجئے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کریں اور اسے اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائیں۔ آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، قبر اور روزِ حشر کی سختیوں سے بچائے اور آپ سب کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ بے شک بھابی کے لیے یہ صدمہ بہت بڑا صدمہ ہو گا والدین جب تک حیات رہتے ہیں انسان کو کہیں کسی قدم پر کسی قسم کی فکر ہی نہیں ہوتی۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔

اللہ مرحوم پر اپنی رحمت نچھاور کرے اور اُن سے راضی ہو جائے۔ (آمین)
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ فی جوار رحمتک ..........یا ارحم الراحمین
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ اور گھروالوں کو صبر جمیل عطا کرے ، مرحوم کے لیے دعاگو ہیں کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے نیک بندوں میں شامل کرے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ اور ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بلا شک صدمہ عظیم ہے ۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے بلند درجات عطا فرماتے لواحقین کو صبر کی نعمت سے نوازے ، آمین ثم آمین
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کریں اور انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں۔ آمین
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ انہیں کی لغزشوں سے درگزر فرما کر انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
آپ سب دوستوں کا بہت بہت مشکور ہوں کہ ہمارے بلکہ سب محفلین ایک دوسرے کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں اور اپنی احساسات بانٹتے ہیں۔
 

منصور مکرم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اسکی مغفرت کرئے ،اور پسماندگان کو صبر کی توفیق دئے۔
اللہ تعالیٰ آپکی زوجہ مبارکہ کو بھی صبر جمیل کی توفیق دئے۔

بھئی حق راستہ ہے ،اور سب نے جانا ہے،کامیاب وہی ہے جو توشہ لے کر چلا جائے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top