مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں ۔ سلکھشنا پنڈت

فرخ منظور

لائبریرین
مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں
گلوکارہ: سلکھشنا پنڈت
فلم: آہستہ آہستہ
موسیقی خیّام

 

خوشی

محفلین
اکثرا یسا ہوتا ھے کچھ گیت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ اچھے لگنے شروع ہو جاتے ھیں ، ورنہ آج کل تو جو میوزک ھے ایک بار سنو دوسری بار سننے کو دل نہیں چاہتا بلکہ ہمت نہیں پڑتی
 
Top