مانو بلی نے دودھ پینا ہے

شمشاد

لائبریرین
مانو بلی نے دودھ پینا ہے ۔

6ox2o1c.jpg
 

بلال

محفلین
ایک مانو بلی دودھ پی رہی ہے اور دوسری لائن میں لگی ہے دودھ کے انتظار میں۔۔۔ کتنی سمجھ دار ہیں یہ بلیاں ہماری طرح۔۔۔ اس کا مطلب ہے پوری دنیا میں کہی بھی کوئی چیز لینی ہو تو لائن بنانی پڑتی ہے۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اسی نظم کی ہی تو کمی ہے ہم میں کہ لائن نہیں بنانی، دھکم پیل میں آگے بڑھنا ہے۔
 

بلال

محفلین
اسی نظم کی ہی تو کمی ہے ہم میں کہ لائن نہیں بنانی، دھکم پیل میں آگے بڑھنا ہے۔
شمشاد بھائی میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ لائن نہیں‌بنانی چاہئے۔ بلکہ میں‌تو اس بات سے یہ ظاہر کرنا چاہتا تھا کہ دیکھیں بلیاں کتنی سمجھدار ہیں اور دنیا میں‌ہر جگہ لائن بنتی ہے پھر ہم کیوں لائن میں لگنے پر پریشان اور اپنی بے عزتی محسوس کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو بلال بھائی میں نے بھی تو یہی کہا ہے ناں کہ ہم لائن میں لگنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ہر کام لائن سے باہر رہ کر ہی ہو جائے اور یہی نقصان دہ ہے پھر بھی ہمیں عقل نہیں آتی۔
 
Top