محمدابوعبداللہ
محفلین
ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات کی واضح تعریفات اوران موضوعات کی تھوڑی وضاحت درکار ہے۔
سر یہ تو مجھے بھی درکار ہے محفل کے سائنس وانوں کو ٹیگ کرنا پڑے گا۔۔
ہم سمجھے شاید اسے میٹا فزکس کہتے ہیں سریہ سائنس کا نہیں بلکہ فلسفہ کا سوال ہے۔
ہم سمجھے شاید اسے میٹا فزکس کہتے ہیں سر
میری غلط فہمی دور کرنے پر بہت شکریہ۔ سرِ دست اس موضوع پر کچھ کتب تو تجویز فرما دیجئے
میٹا فزکس ہی کہتے ہیں۔ اسکا سائنس سے کوئی تعلق نہیںہم سمجھے شاید اسے میٹا فزکس کہتے ہیں سر
میری غلط فہمی دور کرنے پر بہت شکریہ۔ سرِ دست اس موضوع پر کچھ کتب تو تجویز فرما دیجئے
اور ہم فزکس کی وجہ سے اسے عین سائنس سمجھتے تھے صرف نام سے آشنائی ہے نا بھیامیٹا فزکس ہی کہتے ہیں۔ اسکا سائنس سے کوئی تعلق نہیں
کیا اردو میں قدرتی فلاسفی جو جدید سائنس کا جد امجد ہے پر کوئی کتاب موجود ہے؟اس پر میں دو کتابیں پڑھ چکا ہوں۔
فلسفہ کیا ہے، یہ اردو ترجمہ ہے کسی انگلش کتاب کا
فلسفے کے بنیادی مسائل، یہ مقامی مصنف کی کتاب ہے نہایت آسان انداز میں لکھی گئی ہے۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن نے شائع کی ہے
سر دست دونوں کتابوں کے مصنفین کا نام ذہن سے محو ہے۔
یہ کافی مزے کی بات ہے کہ عام انسانوں کو فلاسفی سے بہت لگاؤ ہے البتہ سائنس جو خود قدرتی فلاسفی سے نکلی ہے سے کوئی دلچسپی نہیںاور ہم فزکس کی وجہ سے اسے عین سائنس سمجھتے تھے صرف نام سے آشنائی ہے نا بھیا
ماشاءاللہ۔ انٹرنیٹ پر قدرتی فلسفہ پر کوئی مضون ہی موجود نہیں۔ اس زبان کا کیا بنے گااور ہم فزکس کی وجہ سے اسے عین سائنس سمجھتے تھے صرف نام سے آشنائی ہے نا بھیا
حل تجویز فرمائیں بھیاماشاءاللہ۔ انٹرنیٹ پر قدرتی فلسفہ پر کوئی مضون ہی موجود نہیں۔ اس زبان کا کیا بنے گا
خیر تھوڑی سرچ بہتر کرنے سے ایک مضون تو مل گیا ہے:حل تجویز فرمائیں بھیا
میں نے جب پانچویں میں پہلی بار سائنس پڑھی تو کسی نے بتایا ہی نہیں کہ یہ قدرتی فلسفہ ہے۔ تمام سائنس کے اساتذہ اس بات پر متفق تھے کہ سائنس مغربی مادی علوم ہیں جنکا ہماری دیسی تہذیب سے کوئی تعلق نہیں۔ یوں فلسفہ صرف دینیات اور اسلامیات تک محدود ہوگیا۔ یوں بچپن ہی سے بچوں کے دلوں میں اس فلسفہ کی طرف اجنبیت سی ڈال دی جاتی ہے۔ حالانکہ تاریخ میں کیا عرب کیا فارسی تو کیا ہندوستانی سب فلسفی ہی قدرتی فلسفہ کا پرچار کرتے تھے۔ جیسے ابن الہیشم، ابن سینا، ابن رشد، الجبر، آریابھاتا، براہماگپتا وغیرہ۔ ان سب کی کاوشوں کے بغیر مغرب میں قدرتی فلاسفی کبھی بھی جدید سائنس میں تبدیل نہ ہو پاتیحل تجویز فرمائیں بھیا
اردو میں فلسفہ خودی ضرور لکھا گیا۔میں عام طور پر کہتا ہوں کہ اردو میں فلسفہ نہیں لکھا گیا۔ جو کچھ لکھا گیا ہے وہ سب سوانح اور تواریخ کے تراجم اور تشاریح ہیں۔
وزن کی درستی +ترجمہ +تشریح؟؟اردو میں فلسفہ خودی ضرور لکھا گیا۔
در دشت جنوں من جبریل زبوں صیدی
یزداں بہ کمند آور ای ہمت مردانہ
شاید اس طرح کی کتب لکھنے کا رواج کم کم رہا ہے اور اس موضوع پر کتب کی تلاش عبث معلوم ہوتی ہے۔ تاہم، اردو میں فلسفہ پر کچھ کتب کا سراغ ملا تو ہے۔ یہ رہا ربطکیا اردو میں قدرتی فلاسفی جو جدید سائنس کا جد امجد ہے پر کوئی کتاب موجود ہے؟