عمار ابن ضیا
محفلین
عید کی خوشی دوبالا ہوگئی اب تو۔۔۔۔۔۔۔
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
دوست، ساجد بھائی، فاتح، عباس بھیا، باسم، وارث، سارہ خان اور پاکستانی بھیا آپ سب کا بہت شکریہ۔ جن جن نے مبارک دی ہے ان کا تعاون تو حاصل ہو گیا ہے۔
یااللہ، شاعری کے حال پر رحم کر دے۔ َساجد بھائی!
پھرتو تم سر پہ اٹھا لو گے زمانے بھر کو(عنایت علی خان)
سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی
یہ لیں ماوراء خالصتاً آپ کے دھاگے پر بھی شعر و شاعری شروع ہو گئی اور اسی بات پہ ہو جائے ایک شعر کہ
اس سے انديشۂ فردا کی جوئيں جھڑتی ہيں
سر کھجانے کی اجازت نہيں دی جائے گی
اب شاید یہ لکھنا پڑ جائے مجھے کہ
اٹھتے اٹھتے وہ مجھے روز جتا ديتے ہيں
روز آنے کی اجازت نہيں دی جائے گی
شکریہ شگفتہ۔ باقی آپ نے درست کہا۔شکر ہے ادھر سینیٹ میں خواتین کو بھی نمائندگی ملی
مبارک ہو ماوراء ۔۔۔ اب ہمارے حقوق بھی محفوظ ہوئے : )
کون فیصلہ بدل دے؟؟ ویسے فیصلہ بدلنے میں کوئی حرج نہیں۔میرے خیال میں ماوراء سے بہتر کوئی نہیں ہے ۔۔۔آج ۔۔۔کل شاید میں فیصلہ بدل دوں smile_tongue
نہیں، تفسیر بھائی یہ بھی بہت زیادہ ہے۔ اس سے زیادہ نہیں۔ شکریہ۔میری مشکل یہ ہے ۔۔۔
کہ زیک کوماوراء کا انتخاب کرنے پرمبارکباد ہوں ( ماوراء کا انتخاب کرنا بہترین ہے)
یا ماوراء کو داد دوں کہ زیک کوانتخاب میں اتنی آسانی ملی۔ ( کیونکہ ماوراء کی صلاحتیں عمدہ ہیں)
:NO: اس لیے میرا فیصلہ ہے کہ آپ دونوں قابل تحسسن ہیں۔
ماوراء اتنا کافی ہے یا اور کچھ لکھوں ۔۔۔۔
مجھے بیحد خوشی ہوئی۔
:clapping:
بڑے بھیا
شکریہ سارا۔بہت مبارک ہو ماوراء۔۔۔
عید کی خوشی کس کی دوبالا ہو گئی ہے؟عید کی خوشی دوبالا ہوگئی اب تو۔۔۔۔۔۔۔
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
چلیں، وارث کوئی بات نہیں، آپ کا مجھے نہیں تو آپ کو یقیناً میرا تعاون حاصل رہے گا، اور وہ بھی محب سے پوچھے بِنا۔کم از کم میرے بارے میں تو آپ صریحاً قیاس کر رہی ہیں کیونکہ اپنی مبارک باد میں میں نے کوئی ایسی بات نہیں لکھی تھی جس سے یہ ثابت ہو کہ میرا تعاون آپ کو حاصل ہوگیا ہے، اور وہ بھی محب علوی سے پوچھے بغیر۔
اب میں یہ بھی سوچ رہا ہوں کہ عنقریب "ناظمینِ خاص" کی تعداد چار ہو جائے گی کہ محب علوی بھلا ماوراء سے کہاں پیچھے رہنے والا ہے
۔
شکریہ سخنور۔ماوراء صاحبہ! مبارک، سلامت کی آوزیں ہر طرف سے بلند ہو رہی ہیں لیکن اس نقارخانے میں ایک طوطی کی بھی مبارکباد قبول کیجئے- آپ کو بہت مبارک ہو یہ عہدہ!
ضرور، آپ کہیں تو آپ کی ساری پوسٹس ڈیلیٹ ہو جائیں گی۔مبارک اور اب مٹھائی ۔ ۔،
grin: مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ اب تم بھی ناظم بن گئی اب میں نے جو ڈیلیٹ کروانا ہوا تم ہی کیا کرنا زکریا کو کہنا پڑتا تھا ، ۔۔۔ اب تم سنبھالو ۔ ۔ ۔۔
اور مٹھائی لاؤ ، ۔ ۔۔ ۔۔
مبارک ہو ماوراء یہ نیا عہدہ۔
ہاہاہا۔ خرم بھائی، سچی سے مجھے کوئی توپ نہیں دی گئی، لیکن سب کی مبارکوں سے مجھے احساس ہو رہا ہے کہ شاید کوئی توپ چیز ہی ہے۔ اس کے فائدے یہاں ہیں۔مبارک ماوراء۔ ویسے اس کے فوائد کیا ہوں گے؟ نام سے تو خاصی توپ چیز لگتی ہے۔
بہت بہت مبارک ہو ماوارا یہ نیا عہدہ۔
محب کے آنے کے بعد دیکھ لینا۔ اور ناظمہ تو بالکل بھی نہیں۔ایک ممتاز کا عہدہ ملا تھا، وہ دیکھا ہی نہیں گیا، اس پر ناظم خاص کا لیبل لگا دیا، ویسے ناظمہ ہونا چاہئے۔
+اچھی خبر+
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔
ساجد، میں نے آپ کی پہلی لائن پہلی نظر میں کچھ اس طرح پڑھی تھی۔زکریا بھائی عید پر تو آپ سے کسی خوشخبری کی امید تھی۔
بہت بہت مبارک ہو ماوراء ۔ تم ہی اس عہدے کیلیے قابل تھیں (بغیر کسی آئینی رکاوٹ کے۔ محب کوئی نکال لے تو الگ بات ہے۔)
یہ پڑھ کر میں سمجھی کہ کوئی پرانی دشمنی نکال رہے ہیں۔]زکریا بھائی عید پر تو آپ سے ایسی خوشخبری کی امید نہیں تھی۔
شکریہ فرحت۔بہت مبارک ہو ماوراء :س:
ماوراء
سوری میڈم! مبارک ہو۔
بہت بہت مبارک ہو
زکریا بھائی عید پر تو آپ سے کسی خوشخبری کی امید تھی۔
جمہوریت کے اصلی اور حقیقی معنی یہ ہیں کہ اقتدار اور کرسی تاحیات ہمارے پاس رہے
ہم جو آج صبح اٹھے آنکھیں ملتے ہوئے فورم کا پہلا صفحے ملاحظہ فرمایا تو سرخی کچھ یوں تھی:-
ماورا سپر مین بن گئیں۔۔۔
یا للعجب! یعنی کہ ماورا اس قدر 'ماورا' ہو گئیں کہ سپر مین یعنی فوق البشر ہو گئیں؟ کمال است۔۔۔۔ یہ آخر راتوں رات ہو کیا گیا؟ بعد ازاں مارے تشویش کے ٹٹولتے ہوئے اپنا آلہ بصارت ڈھونڈھ کر ناک پر ٹکایا تو معلوم ہوا کہ سپر مین نہیں سپر موڈریٹر کا معاملہ ہے۔
جناب ہم آپ کو اس عہدے کی بابت دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اپنے دور میں صاف و شفاف انتخابات کا انعقاد کراتے ہوئے یہ کرسی ہمارے لیے پہلی فرصت میں خالی کر دیں گی کیوں کہ جمہوریت کے اصلی اور حقیقی معنی یہ ہیں کہ اقتدار اور کرسی تاحیات ہمارے پاس رہے اور گر ہو سکے تو بعد از موت بھی اس سلسلے کے تسلسل کی کوئی صورت نکالی جائے تاہم آپ کا جمہوریت کی اس تعریف سے متفق ہونا ضروری نہیں ( بلکہ اشد ضروری ہے)۔
ماوراء میری جانب سے بھی بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت سی مبارک باد قبول کریں۔ :f :f :f
آپ واقعی اس عہدے کے لیے ڈیزرو کرتی تھیں۔۔:f بہت اچھا لگا۔۔۔اور ویسے بھی اہم عہدوں پر اپنے لوگ ہوں تو اس میں اپنا ہی فائدہ ہوتا ہے۔ aas