ماچس کی تیلیوں کے کمالات
عبدالعزيز افضل محفلین ستمبر 6، 2012 #9 ماشاء الله ۔۔ كيا فنكاري كي هے كمال كرديا ۔۔ مزه آگيا دل خوش هوگيا ايك عجيب چيز ديكھنے كو ملا آپ كا بهت بهت شكريه
ماشاء الله ۔۔ كيا فنكاري كي هے كمال كرديا ۔۔ مزه آگيا دل خوش هوگيا ايك عجيب چيز ديكھنے كو ملا آپ كا بهت بهت شكريه
نایاب لائبریرین ستمبر 6، 2012 #10 بہت محنت اور بہت فنکاری کا امتزاج بہت سی داد بنانے والے کو اور آپ کا بہت شکریہ محترم بہنا
اشتیاق علی لائبریرین ستمبر 6، 2012 #12 واقعی فن کا شاہکار ہیں ۔ محنت طلب اور صبر آزما کام ہے۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
تبسم محفلین ستمبر 6، 2012 #13 واہ بہت ہی خوبصورت ہے تعبیر آپی میں سوچ ہی رہی تھی کے اب تعبیر آپی آئیں گی تو کیا نیا لے کر آئیں گی
عاطف بٹ محفلین ستمبر 6، 2012 #17 بہت ہی عمدہ نمونے ہیں یہ تو۔ اسی سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کے ہاتھ میں ماچس ہو تو وہ کیا کرسکتا ہے، بندر والی بات تو سب کے علم میں ہے ہی!
بہت ہی عمدہ نمونے ہیں یہ تو۔ اسی سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کے ہاتھ میں ماچس ہو تو وہ کیا کرسکتا ہے، بندر والی بات تو سب کے علم میں ہے ہی!
تعبیر محفلین ستمبر 6، 2012 #19 آپ سب کا بہت بہت شکریہ بہت پہلے ہمارے بچپن میں ماچس کی تو نہیں البتہ تیلیوں کے بہت ہی خوبصورت گھر ملتے تھے مری میں جسے لوگ ڈیکوریشن پیسز کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اب ایسا کچھ نظر نہیں آتا وہاں عاطف بٹ کونسی کہانی؟؟؟ فہیم واہ کیا سوچ ہے خاص طور پر گھروں کو تیلی لگاتے ہوئے ایک محاورے پر عمل ہو جائے گا
آپ سب کا بہت بہت شکریہ بہت پہلے ہمارے بچپن میں ماچس کی تو نہیں البتہ تیلیوں کے بہت ہی خوبصورت گھر ملتے تھے مری میں جسے لوگ ڈیکوریشن پیسز کے طور پر استعمال کرتے تھے لیکن اب ایسا کچھ نظر نہیں آتا وہاں عاطف بٹ کونسی کہانی؟؟؟ فہیم واہ کیا سوچ ہے خاص طور پر گھروں کو تیلی لگاتے ہوئے ایک محاورے پر عمل ہو جائے گا
زونی محفلین ستمبر 7، 2012 #20 واہ بہت خوب!!! درختوں سے ماچس کی تیلیاں بنتے دیکھی تھیں لیکن تیلییوں کا درخت پہلی بار دیکھا