یہ ریموٹ نہیں ہے۔ بینک کی آن لائن آئیڈی چپ ہےنیل کٹر والی زبردست آئی ہے. مؤس اور ریموٹ صاف کر کے تصویر لیتے تو بہترین تصاویر آتیں
میکرو یا مائیکرو؟مائیکرو میں بہت چھوٹی چیز انلارج کرنا ہوتا
مائیکرو، کیونکہ عنوان اسی کی مناسبت سے ہےمیکرو یا مائیکرو؟
میکرو میں ریپروڈکشن ریشو ۱:۱ سے اوپر کم ہی دیکھی ہے