ماں ، بہن ، بیوی، بیٹی کے لیے ایک تصویر ایک پیغام

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ماں ، بہن ، بیوی، بیٹی

ماؤں ، بہنوں ، بیویوں اور بیٹیوں کے لیے ایک تصویر ایک پیغام
(بشکریہ حبیبی)

hh11.jpg
 
محمدصابر

محفلین
Wrapper خوشنما نہ ہو تو ایک مکھی جو منڈلا رہی ہے وہ بھی شاید نہ آئے۔ اور Wrapper چپکا ہوا نہ ہو تو پتہ ہی نہ چلے کہ اندر کیا ہو سکتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:skull:

کیسے کیسے سستے لوگ ہیں بھئی جو عورت ،ماں ، بہن، بیٹی کو لالی پاپ سمجھتے ہیں :skull:
واہیات ، بے ہودہ پوسٹ ہے ،
مجھے تو حیرت ہے اسکو لگا کر واہ واہ کرنے والے بھی ،۔۔بیوی ، بہن ، بیٹی کے نام سے لگا کر خوش ہیں،،
چیپ ۔۔۔۔ :skull:

میرا بس چلے تو میں مار مار کر بھرُکس نکال دوں ایسے مردوں کا جو اس طرح کی مثالیں دیتے ہیں :skull:
 
نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
اپیا جی
جزاک اللہ
درست کہاآپ نے ۔
نایاب
 
dxbgraphics

محفلین
:skull:

کیسے کیسے سستے لوگ ہیں بھئی جو عورت ،ماں ، بہن، بیٹی کو لالی پاپ سمجھتے ہیں :skull:
واہیات ، بے ہودہ پوسٹ ہے ،
مجھے تو حیرت ہے اسکو لگا کر واہ واہ کرنے والے بھی ،۔۔بیوی ، بہن ، بیٹی کے نام سے لگا کر خوش ہیں،،
چیپ ۔۔۔۔ :skull:

میرا بس چلے تو میں مار مار کر بھرُکس نکال دوں ایسے مردوں کا جو اس طرح کی مثالیں دیتے ہیں :skull:

میں آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔ اگر یہ پوسٹ صحیح نہیں ہے تو اس سے پہلے ہمارے پاس ایک عملی اسلامی نظام ہے اس پر تو عمل کرنے سے اور سمجھنے سے تو رہے۔ اب کسی نے سمجھانے کے لئے ایک مثال ہی تو دی ہے نہ کہ ان کو اس مثال سے تشبیہہ دی ہے تو کیوں اس پر اعتراض کیا جائے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ خواتین کی جگہ ان کو ماں بہن بیٹی وغیرہ کے القابات دیئے گئے ہیں۔ جو کہ قابل تعریف ہیں نہ کہ قابل اعتراض
 
نبیل

تکنیکی معاون
کوشش کیا کریں کہ تصاویر اور وڈیوز کے زمرہ جات میں مذہبی اور سیاسی مباحث نہ شروع کریں۔ مذہبی اور سیاسی نوعیت کا مواد متعلقہ زمرہ جات میں ہی پوسٹ کریں۔
شکریہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top