سید شہزاد ناصر
محفلین
میرا پروردگار جو بھی کرے گا بہتر ہی کرے گا انشاءاللہ مانو بالکل ٹھیک ہو جائے گیالسلام وعلیکم ابھی کچھ دیر پہلے ہی مانو کہ ہوش آگیا تھا۔۔۔ ۔لیکن ابھی پھر بے ہو شی میں ہے۔۔۔ لیکن امید کی کرن جاگ گئی ہے اب۔۔آپ سے کا شکریہ۔۔خوش رہیں ۔۔جزاک اللہ۔۔۔
اللہ اس کو جلد از جلد صحت دے ہم سب اس کے لئے دعاگو ہیں