ماہا پری کی خرابی صحت

محفل کی ایک ہر دلعزیز رکن mano کی ہمشیرہ نے ابھی انھیں کی شناخت سے آن لائن ہو کر ہمیں مطلع کیا کہ صبح کسی وقت ماہا پری کی طبیعت اچانک بہت خراب ہو گئی اور فی الوقت وہ اسپتال میں بیہوش ہیں۔ بچی کی طبیعت کافی عرصہ سے خراب رہتی ہے لیکن آج کچھ زیادہ ہی حالت خراب ہے۔ مستقبل قریب میں ان کا کوئی آپریشن بھی ہونا ہے۔ احباب سے درخواست ہے کہ ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیے دعاؤں میں بخل سے کام نہ لیں۔

ماہا پری! ہمیں یقین ہے کہ آپ جلدی ہی مکمل صحت یاب ہو کر ہمارے درمیان مسکراتی اور خوشیاں بکھیرتی نظر آئیں گی۔۔۔ ان شاء للہ!
 
بہت افسوس ناک خبر
خدا وند قدوس سے دعا ہے کہ وہ ماہا کو صحت عاجلہ و کاملہ عطا کرے ۔
اللهم رب الناس أذهب البأس اشف انت الشافي لاشفاء الا شفائك شفاء لا يغادر سقما ..
 

غ۔ن۔غ

محفلین
جلدی سے صحت یاب ہوجائیے پیاری مانو رانی
ہم اللہ سے آپ کی صحت اور زندگی کے لیے دست بہ دعا ہیں اللہ قبول فرمائے آمین
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اشف مرضنا و مرض المسلمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک بے حد رحمت کا معاملہ فرماتے ہوئے صحت عطافرمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
آپ سب کا بہت بہت شکریہ بس میری پیاری بہن کے لیے دعا کریں۔۔۔اللہ اسے زندگی عطا کرے آمین۔۔۔
 
Top