ماہا عطا
محفلین
چلئے اچھا ہے ۔
آپ آئیں اچھے ہوکر ۔ہم بہت دعائیں کر رہے تھے آپ کے لئے ۔
ہمم م بھی ٹھیک ہی ہیں۔سب مست ۔بس اب امتحانات آنے والے ہیں نا تو تھوڑی مصروفیت ہے ۔
جی آپ سب کی دعاؤں کی بہت مشکور ہوں۔۔۔۔
مصروفیت امتحانات کی چلیں بیسٹ آف لک ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔