ماہرین حیاتیات نے صرف 437 جینز کے ساتھ بیکٹیریا کی ایک نئی قسم بنا لی

فاتح

لائبریرین
معروف ماہر حیاتیات کریگ وینٹر کی قیادت میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے تقریباً بیس سال میں ایک غیر معمولی پیش رفت کی ہے۔
وہ صرف 437 جینز پر مشتمل جینیاتی کوڈ کے ذریعے لیبارٹری میں بیکٹیریا کی ایک سپیسیز بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو فطرت میں اب تک دریافت شدہ کسی بھی جاندار کے جینیاتی کوڈ سے کم ہے۔
437-genes.jpg


ماخذ: http://www.sciencealert.com/scientists-have-created-a-living-organism-with-the-smallest-genome-yet
مکمل مقالہ
 
Top