ماہرین متوجہ ہوں: عربی رسم الخط کی خاکہ جاتی ضروریات

ڈبلیو تھری سی کے گٹ ہب کھاتے میں موجود اس فائل پر نظر پڑی تو دیکھا عربی اور فارسی زبانیں موجود ہیں لیکن اردو نہیں۔ جن لوگوں نے اسے تیار کیا ہے ان کے ایک ساتھی سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ یہاں اردو بھی شامل کی جا سکتی ہے اگر متعلقہ مواد لکھ کر یہاں پیش کریں۔ امید ہے احباب اس جانب توجہ فرمائیں گے۔ :):)
 
Top