ماہرین متوجہ ہوں !

فہیم

لائبریرین
ًمیرا نہیں خیال کہ۔
ونڈوز میلنیم میں اردو کی بورڈ نہیں استعمال کیا جاسکتا۔
کم از کم ونڈوز 2000 ہو تو اردو کی بورڈ لگایا جاسکتا ہے۔
 

بلال

محفلین
بلال میلینیم "ونڈو اٹھانوے" کی ترقی یافتہ شکل ۔
وسلام

شکریہ طالوت بھائی۔ ویسے یہ تو میں جانتا ہوں میلینیم ونڈوز اٹھانوے کی ترقی یافتہ شکل ہے لیکن پھر ایک مسئلہ میرے ساتھ ہو گیا ہے شاید مجھے نیند آ رہی ہے یا میرا دماغ خراب ہو چکا ہے کیونکہ کچھ دیر پہلے میں نے یہی پڑھا تھا اور بغور پڑھا تھا کہ وسٹا کا چاہئے لیکن تھوڑی دیر بعد ماجرہ ہی کچھ اور ہے۔ ہا ہا ہا:devil::laughing::rollingonthefloor:
لگتا ہے علی ذاکر بھائی نے پیغام تدوین کر کے تبدیلی کر دی ہے۔
 

طالوت

محفلین
جی ہاں پیغام میں تدوین تو ہوئی ہے ۔
----------
عبداللہ ایسے تو نا کہیں ، میری پسندیدہ ونڈو رہی ہے ۔
وسلام
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی میں اپنے ذاتی کپمیوٹر پر "وسٹا" ہی استعمال کر رہا ہوں یہ دفتر کا مکپیوٹر ہے اس کے لیئے پوچھا تھا اگر کوئ حل ہو تو بتائیے !

مع السلام
 

الف عین

لائبریرین
ونڈوز می میں یونی کوڈ سپورٹ نہیں تھی۔ اگر اردو میں کام کرنا ہی ہو تو محض نبیل کا اردو پیڈ یا ایس سی یونی پیڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
Top