محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
آخری تدوین:
یہ تو اس ویب سائٹ کا بینر ہے۔ تصویر پیسٹ کریں نا۔کسی کے بتانے پر یہاں تصویر اپلوڈ کرکے اِدھر کاپی پیسٹ کی تھی۔۔۔ مگر طریقہ ناکام رہا ۔۔۔ خیر۔۔ انتظار فرمائیں۔
ویسے تصویر ماہنامہ ذوق و شوق کے تازہ شمارے کے سرورق کی تھی۔
اب دیکھیں۔یہ تو اس ویب سائٹ کا بینر ہے۔ تصویر پیسٹ کریں نا۔
ہاں اب آ گئے مرغے!اب دیکھیں۔
پورے تین ہیں۔ہاں اب آ گئے مرغے!
کہانی میں تو ڈھیر سارے تھے۔پورے تین ہیں۔
سرورق میں تین بھی بہت لگ رہے ہیں۔کہانی میں تو ڈھیر سارے تھے۔
اوپر چوتھا بھی ہے پر وہ جعلی ہےپورے تین ہیں۔
سرسری بھائی کو پے منٹ کریں گے تب ملے گا۔پورا ماہنامہ کہاں ملے گا، میرا مطلب ہے نیٹ پر کہاں ملے گا؟